وزیراعظم نےمشکل وقت میں مسائل کو حل کیا:فہد حسین کا اپنے استعفٰی پر ردعمل

fahad-husian-khan-sjas.jpg

سرکاری عہدے پر کام کرنے کا موقع دینے کے لیے وزیراعظم کا مشکور ہوں، فہد حسین

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوچکے ہیں، وزیر اعظم نے استعفی قبول کرلیا ہے، استعفے کے بعد فہد حسین نے ٹوئٹر پیغام پر وزیر اعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

فہد حسن نے ٹویٹ پر لکھا میں نے ایک سال کے نتیجہ خیز دور کے بعد وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، میں وزیراعظم کا شکر گزار ہوں۔

انہوں نے کہا وزیراعظم شہباز شریف نے مجھے سرکاری عہدے پر کام کرنے کا موقع دیا، جس کا شکرگزار ہوں، میں نے خود دیکھا کہ کس طرح وزیراعظم نے مشکل وقت میں متعدد مسائل کو کس طرح حل کیا، اس سے بہتر کوئی اور نہیں کر سکتا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1643113355119321088
فہد حسین نے وزیراعظم سے ملاقات کی تھی، شہباز شریف نے نیک خواہشات کا اظہار کیا،فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اورمیڈیا کمیونیکیشن تھے۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Only a Zehni/nasli ghulam can praise a punishable performance.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
فہد تو شکل سے ہی خنزیر لگتا ہے ،کیا یہ پیدائشی ایسا تھا یا حرام کھا کر اور بلا ناغہ جھوٹ لکھ لکھ کر اتنا بد صورت ہو گیا ہے۔ ،