وزیر خارجہ

  1. Muhammad Awais Malik

    اسحاق ڈار وزیر خارجہ، جلیل عباس مشیرخارجہ اور طارق فاطمی معاون خصوصی ہوں گے

    سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے,سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار وزیر خارجہ اور سابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی خارجہ امور کے مشیر ہوں گے جبکہ طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق...
  2. Muhammad Awais Malik

    دورہ ایران : میں اتنا ہی ایرانی بچہ ہوں جتنا پاکستانی ہوں: بلاول بھٹو

    وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ میں جتنا پاکستانی بچہ ہوں اتنا ہی ایرانی بچہ بھی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ان دنوں ایران دورے پر موجود ہیں،ا پنے دورے کے دوران وزیر خارجہ نے ایرانی صدر سمیت اہم...
  3. S

    میرا وزیر خارجہ بننا میری پارٹی کے لیے ہضم کرنا مشکل ہوگا : بلاول بھٹو

    عمران خان نے آئینی بغاوت کی کوشش کی،بلاول بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سی این این کو انٹرویو میں بتایا کہ عمران خان نے آئینی بغاوت کی کوشش کی،چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات لازمی ہیں، عمران خان کو ہٹانے کا فیصلہ ان کے دورہ روس سے پہلے...
  4. Rana Asim

    کیا وزارت خارجہ بلاول بھٹو کو ہی ملے گی؟بلاول بھٹو نے خود بتا دیا

    عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد سوال سامنے آیا تھا کہ کس کس جماعت یا رہنما کو کونسی وزارت یا ذمہ داری سونپی جائے گی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے متعلق خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ وزارت خارجہ سنبھال سکتے ہیں تاہم اس پر انہوں نے خود ہی بتا دیا ہے۔ بی بی سی کو چند روز قبل دیئے گئے انٹرویو میں...
  5. S

    گرے لسٹ میں رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہے : وزیر خارجہ کا ردعمل

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر مکمل عمل درآمد کیا ہے اس کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے ایف اے ٹی ایف کی...