اسحاق ڈار وزیر خارجہ، جلیل عباس مشیرخارجہ اور طارق فاطمی معاون خصوصی ہوں گے

ishaq-a govvt.jpg



سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے,سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار وزیر خارجہ اور سابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی خارجہ امور کے مشیر ہوں گے جبکہ طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم سے آج سابق نگران وزیرِ خارجہ اور سیکرٹری خارجہ کی ہونے والی ملاقات میں اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔
ذرائع کا کنا ہے کہ ملاقات میں سابق نگران وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے نگران حکومت کے دور میں خارجہ امور میں ہوئی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی۔


نئی حکومت بنتے ہی نگراں وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا۔تمام 25 وفاقی وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی سبکدوش ہو گئے۔ کابینہ ڈویژن نے نگراں کابینہ کی سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا,نوٹیفکیشن کے مطابق تمام 16 وفاقی وزرا اور 2 مشیروں کو سبکدوش کر دیا گیا جب کہ تمام7معاونین خصوصی بھی سبکدوش ہوگئے۔


نگراں وفاقی کابینہ کی سبکدوشی کا اطلاق فوری ہو گا۔ نگراں وزیراعظم کی سبکدوشی کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے,نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ وزیر اعظم ہاؤس خالی کرنے کے بعد منسٹر انکلیو منتقل ہوگئے جہاں انہیں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا۔

انوار الحق کاکڑ نے 14 اگست 2023 کو صدر مملکت عارف علوی سے نگراں وزیر اعظم کا حلف لیا تھا جس کیلیے ایوان صدر میں تقریب منعقد کی گئی تھی,انوار الحق کاکڑ کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے، انہوں نے 2008 میں پہلی مرتبہ جنرل الیکشن میں حصہ لیا تھا جبکہ 2013 میں مسلم لیگ ن میں شامل ہوئے تھے۔
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
لوڑے جتنی بھی عزت نہیں ہے پاکستان کی باقی دنیا میں اور تین تین لوگ خارجہ پالیسی چلائینگے جبکہ اصل خارجہ پالیسی چلانے والے بھڑوے جرنیلز بھی موجود ہیں
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
لوڑے جتنی بھی عزت نہیں ہے پاکستان کی باقی دنیا میں اور تین تین لوگ خارجہ پالیسی چلائینگے جبکہ اصل خارجہ پالیسی چلانے والے بھڑوے جرنیلز بھی موجود ہیں
You mean teen bandown kay khanday per bandook rakh kar chalayain gaa company walay.
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Economy ka badrra gharak karnay kay baad foreign policy key ma bhahn aik karnay aa gaya ya Jamadar.
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
جو کام غدار باجوا نے شروع کیا - بے شرم لوگ اسے پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہتے ہیں