سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کے معاملے پر گورنر کے پی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا آمنے سامنے آ گئے ہیں۔
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے ہیلی کاپٹر کو گورنر ہاؤس میں لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
گورنر کے پی غلام علی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کا ہیلی کاپٹر...