وزیراعظم انوارالحق

  1. Muhammad Awais Malik

    نگراں وزیراعظم کی ہدایت پر9مئی سانحہ سےمتعلق کابینہ کمیٹی قائم

    نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سانحہ نو مئی متعلق کابینہ کمیٹی قائم کردی گئی, کابینہ ڈویژن نے کابینہ کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق کمیٹی کی سربراہی نگراں وفاقی وزیرِ قانون احمد عرفان کریں گے۔ نوٹیفکیسن کے مطابق کمیٹی ممبران میں داخلہ، اطلاعات اور انسانی حقوق...
  2. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول دستیاب نہ ہونے کا انکشاف

    وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول دستیاب نہ ہونے کا انکشاف وزیراعظم پاکستان کے دورہ شاہدرہ کرکٹ گراؤنڈ کے دوران ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول کی عدم دستیابی کا انکشاف، وزیراعظم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ جاری کردیا۔ پرائم منسٹرآفس کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب کو...
  3. Muhammad Awais Malik

    مفت بجلی کا بیان ، نگران وزیراعظم انوار الحق کو کس نے گمراہ کیا؟

    انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کا یہ بیان حقائق پر مبنی نہیں کہ صرف واپڈا کے موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین کو بجلی ملتی ہے اور ججوں اور جرنیلوں سمیت کسی اور کیلئے ایسی کوئی سہولت موجود نہیں۔ وزیر اعظم کو غلط معلومات فراہم کی گئیں کیونکہ نہ صرف سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے حاضر...