وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

  1. Muhammad Awais Malik

    مفتاح پھربھی ایک قسط لےآئے،ڈار توڈالر 200پرلائے اورنہ معیشت بچاسکے:شیخ رشید

    سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی لیگ شیخ رشید نے ایک بار پھر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا مفتاح اسماعیل پھر بھی آئی ایم ایف سے قرض کی ایک لیکر آئے تھے مگر اسحاق ڈار ڈالر 200 پر لائے اور نہ معیشت کو تباہی سے بچا سکے۔ شیخ رشید نے کہا آئندہ 48 گھنٹوں میں آئی ایم ایف کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    کوئی آپشن ’بی‘ نہیں ہے، آئی ایم ایف آخری آپشن ہے:مفتاح اسماعیل

    پاکستان کے پاس آئی ایم ایف آخری آپشن ہے،مفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس کوئی آپشن ’بی‘ نہیں ہے، آئی ایم ایف آخری آپشن ہے،سنو ٹی وی کے پروگرام برعکس رانا سے گفتگو میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا جب کوئی اور قرض نہیں دے رہا ہوتا تو آخری...
  3. Rana Asim

    آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے اسٹیٹ بینک مجبور ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا مقصد لوگوں کو ریلیف دینا تھا، آئی ایم ایف کے معاہدے کی وجہ سے اسٹیٹ بینک کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جون میں 3 اعشاریہ7 بلین ڈالرز کی انرجی امپورٹ...