حجاب

  1. Rana Asim

    کرناٹک میں والدین کے احتجاج کے بعد اسکول نے حجاب پر پابندی واپس لے لی

    بھارتی ریاست کرناٹک میں والدین کا لڑکیوں کے حجاب کیلئے احتجاج رنگ لے آیا جہاں ایک اسکول نے حجاب پر پابندی واپس لے لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حجاب پر پابندی کے کیس کی کرناٹک ہائیکورٹ میں سماعت آج ہوگی، دوسری جانب پی ڈی پی سربراہ اور مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے خدشے کا اظہار...
  2. Rana Asim

    ایک دن حجاب پہننے والی لڑکی بھارت کی وزیراعظم بنے گی: اسدالدین اویسی

    بھارتی رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کا کہنا ہے کہ میں رہوں یا نہ رہوں لیکن ایک دن ضرور آئے گا جب حجاب پہنی لڑکی ملک کی وزیر اعظم بنے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد الدین اویسی نے ایک پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایک جلسے کے دوران حجاب کے حوالے سے...
  3. Muhammad Awais Malik

    بھارت میں حجاب پر پابندی،امریکی ردعمل آ گیا

    بھارت میں تعلیمی اداروں میں خواتین کے حجاب پر پابندی سے متعلق امریکہ کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکہ میں مذہبی آزادی کے ادارے کے اعلی عہدیدار راشد حسین نے اپنے ویری فائیڈ اکاؤنٹ سے جاری بیان میں بھارت میں حجاب پر پابندی کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی قرار...