کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار

bhaai1h1i1.jpg

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے دہشت گرد پاکستان میں دندنانے لگے, کراچی پولیس نے شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ’را‘ کے دو انتہائی خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا,ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کا کہنا ہے کہ کورنگی صنعتی ایریا پولیس اور حساس اداروں نے تکنیکی بنیادوں پر مشترکہ ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تربیت یافتہ دو انتہائی ہائی پروفائل دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے دو ہینڈ گرنیڈ، ایک 9 ایم ایم پستول اور گولیاں برآمد کی گئی ہیں، گرفتار دہشت گردوں کی شناخت خاور حسین ولد عبدالغنی اور جابر ولد مشتاق کے نام سے ہوئی۔

گرفتار ملزمان سے ابتدائی تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، ملزمان بیرون ملک سے ملنے والے ٹارگٹ کی ریکی کرتے اور تمام تفصیلات و تصاویر بیرون ملک بھیجتے تھے۔ایس ایس پی حسن سردار نے بتایا کہ ملزمان کو مختلف غیر ملکی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے لاکھوں روپے بھی موصول ہوچکے ہیں، ملزمان سے تفتیش جاری ہے جس میں مزید انکشافات متوقع ہیں۔

اس سے قبل آسٹریلیا، امریکا اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کاایک اورنیٹ ورک بے نقاب ہوگیا تھا,2014میں برسراقتدار آنےکے بعدسےہی مودی سرکارنےاکھنڈ بھارت کے منصوبے پر کام شروع کردیا ، ایک جانب مودی سرکارنےبھارت کےاندراقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کیخلاف کارروائیاں شروع کیں تو دوسری جانب بین الاقوامی سطح پردوسرےممالک میں جاسوسی اوردہشت گردی کا آغاز کردیا۔

انتہاپسند مودی کےدورحکومت میں دوسرے ممالک میں دہشتگردی پھیلانےاورٹارگٹ کلنگ کےٹھوس شواہد بھی موجود ہیں ، پاکستان کی سرزمین پر’’را‘‘کےدہشتگردکلبھوشن یادوکی گرفتاری اور بھارت کے وزیر دفاع نےپاکستان کے اندر دہشت گردی کا اعتراف کیا۔

کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کا قتل اور امریکا میں پتونت سنگھ کے قتل کی منصوبہ بندی روز روشن کی طرح عیاں ہیں، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کو قطر میں بھی جاسوسی کے الزام میں سزائے موت دی گئی۔

دی گارڈین کی رپورٹ کےمطابق بھارت پاکستان اور کینیڈا میں دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث رہا، 30 اپریل کو بھارتی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹوں کوآسٹریلوی ہوائی اڈے اور دیگر حساس دفاعی اور تجارتی علاقوں کی جاسوسی میں گرفتار کیاگیا، خفیہ معلومات چرانے پر پکڑے جانے کے بعد بھارتی جاسوسوں کو آسٹریلیا سے بے دخل کر دیا گیا۔

آسڑیلیا سیکیورٹی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے مطابق بھارتی ایجنٹس آسٹریلیا میں رہنے والے بھارتیوں کی قریب سے نگرانی اور ذاتی مفاد کے لئے سابق سیاستدانوں کے ساتھ قریبی تعلقات استوار کرتے ہیں۔

اے ایس آئی او کا کہنا ہے کہ بھارتی ایجنٹس نے ایک سرکاری ملازم کو ایئرپورٹ پر سیکیورٹی پروٹوکول کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا کہا۔

آسٹریلوی سکیورٹی ڈائریکٹر جنرل مائیک برجیس کا کہنا تھا کی سے منظر عام پر لائی گئی گزشتہ برس امریکی سر زمین پر سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں بھارتی را کا ایجنٹ ملوث تھا، واشنگٹن پوسٹ2020 میں ’’را‘‘کے دو افسران کو آسٹریلیا سے نکالا گیا۔

دی واشنگٹن پوسٹ کی حالیہ رپورٹ میں بھی مودی کی امریکی سر زمین پر دہشتگردی کی سازش بے نقاب کی گئی، را کی جانب سے غیر ملکی سر زمین پر سکھوں کے قتل کے شواہد ملنے کے بعد آسٹریلیا، جرمنی اور برطانیہ میں متعدد بھارتی افسران کو گرفتاری اور سرزنش کا سامنا کرنا پڑا۔

ماضی میں جرمن پولیس نے بھی پکڑے گئے بھارتی خفیہ ایجنٹس کو گرفتار کیا جو سکھوں کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے میں ملوث تھے۔

امریکی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد سے امریکہ کی جانب سے بھارت کو متعدد بار وارننگ جاری کی جاچکی ہے لیکن اب تک مودی سرکار اپنے ہتھکنڈوں پر کام جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ کئی دہائیوں سے بھارتی ایجنسی "را‘‘ پاکستان کو نقصان پہنچانے کے حربے آزماتی رہی ہے لیکن اب اس نے اپنی دہشتگردانہ کاروائیوں کو عالمی سطح پر پھیلا لیا ہے

بھارت کی جانب سے دنیا کے دیگر ممالک میں دہشتگردی کے نیٹ ورکس اور اس کے جاسوسوں کا پکڑے جانا اس بات کا متقاضی ہے کہ اقوام متحدہ اور دیگر عالمی ادارے بھارت کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کریں۔
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
I hope they also arrest the terrorist enjoying large posts in Pakistan and damaging democracy

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
را کے دہشت گردوں کو کراچی جا کر پکڑ نے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟

جاتی امراء جاؤ ہر رنگ، نسل، سائز اور جادوئی کاریگری والا را کا دہشت گرد نواز شریف کا مہمان ملے گا
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
را کے دہشت گردوں کو کراچی جا کر پکڑ نے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟

جاتی امراء جاؤ ہر رنگ، نسل، سائز اور جادوئی کاریگری والا را کا دہشت گرد نواز شریف کا مہمان ملے گا
فکر نہ کریں ملک کے وصیح مفاد میں انکو بھی چھوڑ دیا جائے گا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
فکر نہ کریں ملک کے وصیح مفاد میں انکو بھی چھوڑ دیا جائے گا

ملک پر معاشی دہشتگرد قابض ہیں... اپنے پیٹی بھائیوں کا کیوں خیال نہ کریں گے ؟؟؟
 
Citizen X

President (40k+ posts)
را کے دہشت گردوں کو کراچی جا کر پکڑ نے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟

جاتی امراء جاؤ ہر رنگ، نسل، سائز اور جادوئی کاریگری والا را کا دہشت گرد نواز شریف کا مہمان ملے گا
Nirra drama hai, apnay do puliciyon per chaddar daal ker photo bana li.

Ooper aur awam se pressure bohat aaraha hai jub se Indians ne bola hai ke hum to Pakistan jaa ker target killings kerte hai. is liye apnay number bananay ke liye kuch na kuch drama ko kerna tha
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Nirra drama hai, apnay do puliciyon per chaddar daal ker photo bana li.

Ooper aur awam se pressure bohat aaraha hai jub se Indians ne bola hai ke hum to Pakistan jaa ker target killings kerte hai. is liye apnay number bananay ke liye kuch na kuch drama ko kerna tha

Muusebat aye vay kay drama vee kerna naee aanda.