حمزہ شہباز شریف

  1. Rana Asim

    وزیراعظم کےداماد کی ضمانت میں توسیع،حمزہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور

    شریف خاندان کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری ہے، آج ایک اور ریلیف دے دیا گیا، احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت احتساب عدالت نمبر 9 کے...
  2. A

    ڈپٹی اسپیکر رولنگ کو جسٹیفائی نہیں کر سکے،تحریری فیصلہ جاری

    سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اور حمزہ شہباز کے انتخاب کے معاملے پر جمع کرائی گئی درخواست پر چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تشکیل دیا گیا جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس منیر اختر شامل تھے نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری...
  3. A

    الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو نوٹس

    الیکشن کمیشن نے پنجاب کی عوام کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی جانب سے روشن گھرانہ پروگرام کے تحت مفت بجلی دینے کے اعلان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے 7 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبہ پنجاب کے 5...
  4. Muhammad Awais Malik

    فیصلہ یہ ہےکہ حمزہ سے وزیراعلی کا دفتر لےکر کل واپس کر دیا جائے:اعتزاز احسن

    سینئر قانون دان اور سیاستدان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ حمزہ شہباز شریف سے وزارت اعلی کا دفتر لے کر کل واپس کردیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق اعتزازاحسن نے یہ گفتگو اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈمیں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کی ، پروگرام کے میزبان سینئر صحافی...