حسن علی

  1. Rana Asim

    عارف والا میں قومی کرکٹر حسن علی کے ساتھ بدتمیزی ، اسٹیڈیم میں جھگڑا

    عارف والا میں قومی کرکٹر حسن علی کے ساتھ مقامی افراد نے بدتمیزی کی اور ان کے لیے نامناسب الفاظ کا استعمال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حسن علی پی پی ایل کے سلسلے میں عارف والا میچ کھیلنے گئے، فیلڈنگ کرتے حسن علی پر کراؤڈ نے جملے کسے، ایک شخص نے حسن کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا...
  2. Muhammad Nasir Butt

    قومی کھلاڑی کیخلاف آوازیں کسنا قابل مذمت، قوم کی سپورٹ کی ضرورت،حسن علی

    قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے خلاف آوازیں کسنا قابل مذمت ہے، ہمیں قوم کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ ہم سب پاکستانی ہیں! تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف 7 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر خوشدل شاہ کے خلاف پاکستانی شائقین کے ردعمل کے حوالے سے فاسٹ بائولر حسن علی نے...
  3. Muhammad Nasir Butt

    ایشیا کپ،حسن علی کی ٹیم میں شمولیت، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

    ایشیا کپ کے لیے فاسٹ بائولر حسن علی کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنا لیا گیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر میمز بننے بنانا شروع کر دیں۔ ایشیا کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد وسیم کے انجرڈ ہونے پر فاسٹ باؤلر حسن علی کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنا لیا گیا ہے ۔ سابق کرکٹرز کی طرف سے حسن علی کو...
  4. Muhammad Awais Malik

    حسن علی کی ایمپائر سے شرارت، زبردستی آؤٹ لینے کی کوشش،ویڈیو

    قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے ایمپائر سے زبردستی آؤٹ لینے کی کوشش کرتے ہوئے ان کا ہاتھ پکڑ کر انگلی کھڑی کرنے کی کوشش کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق مشہور قومی فاسٹ باؤلر حسن علی اپنی شرارتوں کی وجہ سے اکثر خبروں اور سوشل میڈیا پر چھائے رہتے ہیں ، اس بار پھر انہوں نے اپنی ایک شرارت سے لوگوں...
  5. Muhammad Awais Malik

    فاسٹ باؤلرحسن علی اورنجی ٹی وی چینل سےوابستہ صحافی کےدرمیان نوک جھونک،ویڈیو

    قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی اور نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کے درمیان ایک پریس کانفرنس کے دوران نوک جھوک ہوئی ہے، واقعے کی ویڈیو منظر عام پرآنے کے بعد حسن علی ٹویٹر پر موضوع بحث بن گئے ہیں۔ واقعہ کچھ یوں ہوا کہ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ کے ہمراہ پریس کانفرنس...
  6. S

    حسن علی کو کامیابی مل گئی،عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کر دیا

    قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی شاندار کارکردگی جاری ہے،حسن علی ایک سال کے دوران ٹیسٹ میچ میں پانچ مرتبہ پانچ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گئے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے یہ کارنامہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان چٹاگانگ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انجام دیا،حسن...
  7. S

    کیا حسن علی نے واقعی شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ ڈالا؟

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کیچ ڈراپ ہونے کے بعد سے حسن علی خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں، اس بارحسن علی کی بنگلا دیش کے خلاف بولنگ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں دنیا کے تیز ترین بولر شعیب اختر سے بھی زیادہ تیز رفتاری سے بولنگ کرتے دکھایا گیا ہے۔ مختلف کرکٹ ویب سائٹس کے مطابق حسن علی کی...
  8. S

    بائیو سکیور ببل ختم ہونے کے بعد بھی حسن علی کا شائقین کے سامنے آنے سے گریز

    آسٹریلوی کھلاڑی کا کیچ ڈراپ کرنا حسن علی کیلئے جرم بن گیا، تنقید اور طنر کی زد میں ہیں، یہی وجہ ہے کہ حسن علی اب شائقین کرکٹ سے نگاہیں چرا رہے ہیں،میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی نے بائیو سیکیور ببل ختم ہونے کے بعد بھی عوام سے سامنا نہیں کیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بائیو...
  9. S

    کیا کیچ چھوڑنے کے بعد حسن علی کی اہلیہ کو دھمکیاں ملیں؟

    کیا کیچ چھوڑنے پر حسن علی کی اہلیہ کو دھمکیاں ملیں؟ حسن علی کیچ چھوڑنے جہاں پاکستانیوں کے دل توڑے وہیں اس کیچ سے حسن علی کی ذاتی زندگی بھی شدید متاثر ہورہی ہے،خبریں سرگرم ہیں کہ حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو کو بھی دھمکایا جارہاہے۔ ٹوئٹر پر کرکٹر کی اہلیہ سامعہ آرزو کے نام سے منسوب اکاؤنٹ سے...
  10. S

    صرف ایک غلطی پر پورا ملک حسن علی کے پیچھے پڑ گیا : سابق کپتان وسیم اکرم

    حسن علی سے کیچ ڈراپ۔۔ سوئنگ کے سلطان کھلاڑی کے حق میں بول پڑے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل میں کھلاڑی حسن علی سے کیچ ڈراپ ہوا تو حسن علی شائقین کرکٹ کے نشانے پر آگئے،جس پر سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم نے مخالفین کو کرارا جواب دے ڈالا۔ وسیم اکرم نے کہا کہ صرف ایک غلطی پر...
  11. Muhammad Awais Malik

    حسن کاکیچ ڈراپ کرنا ٹرننگ پوائنٹ تھا؟چھکے لگانے والے ویڈ کا بیان سامنےآگیا

    پاکستان کے خلاف سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے بیٹسمین میتھیو ویڈ کا کہنا ہے کہ میچ کے آخر میں حسن علی کے ہاتھوں کیچ ڈراپ ہونا ٹرننگ پوائنٹ نہیں تھا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میتھیو ویڈ نے کہا کہ جب میرا کیچ ڈراپ ہوا تو اسوقت ہم اچھی پوزیشن میں آ چکے تھے اگر...