خلاف ورزی

  1. S

    ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم دےدیا

    چیف الیکشن کمشنر نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم دےدیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشن کی جانب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو احکامات پر عمل درآمد کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔چیف الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری...