نئے کرنسی نوٹوں کے آرٹ مقابلے میں خواتین بازی لے گئیں!
10، 100، 500، 1000 اور 5000 کے نوٹ خواتین نے ڈیزائن کیے: رپورٹ
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے نئے کرنسی نوٹوں کی سیریز کے لیے کروائے گئے آرٹ مقابلے کے نتائج جاری کردیئے ہیں جس میں شارٹ لسٹ کیے گئے 10 روپے کے 2 اور 500 روپے کے ڈیزائن شامل...
مالکان کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والی 2 گھریلو ملازمائیں گرفتار
خواتین لڑکیوں کی ویڈیو بنا کر ان کے اہل خانہ کو بلیک میل کرنے کیلئے استعمال کرتی تھیں: ذرائع
معاشرے میں جرائم کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے اور مجرموں نے نئے نئے طریقے اپنے لیے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے...
سوات میں خواتین کا کرکٹ میچ روک دیا گیا ہے،مقامی افراد نے خواتین کے کھلے ٍٍگراؤنڈ میں کرکٹ کھیلنے کی مخالفت کی ۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ سوات کے علاقے چار باغ میں اس وقت پیش آیا جب مقامی ٹیموں کے ایک میچ کیلئے خواتین کھلاڑی اور منتظمین صبح گراؤنڈ میں پہنچے تو مقامی افراد نے...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں خواتی کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ پشاور کے دوران سمپوزیم میں خواتین سے خطاب کیا کہا ملکی تاریخ میں دیکھیں تو خواتین نے ہمیشہ ترقی میں مثبت اور...
خواتین کو چھیڑنے سے منع کرنے پر بااثر افراد کا ریسٹورنٹ اسٹاف پر تشدد
لاہور میں با اثر افراد نے خواتین کو چھیڑنے سے منع کرنے پر بااثر افراد نے ریسٹورنٹ اسٹاف پر تشدد کیا، گزشتہ روز تھانہ ڈیفنس سی کی حدود میں ریسٹورنٹ میں آنے والی خواتین کو حراساں اور چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر بگڑے امیر زادوں کا...
تہران، سرکاری ٹی وی نے "گشت ارشاد فوس" ختم کرنے کی خبریں مسترد کر دیں
ایران کے سرکاری ٹی وی نے اخلاقیات پر عملدرآمد کرانے والی فورس "گشت ارشاد" ختم کرنے کی میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔
گزشتہ روز میڈیا رپورٹس میں ایران کے اٹارنی جنرل جعفر منتظری کے بیان کو لے کر یہ خبریں سامنے...
محکمہ صحت میں نچلے درجے پر دیہی علاقوں میں خواتین اور زچہ بچہ کے مسائل سے نمٹنے کیلئے لیڈی ہیلتھ ورکرز کومقرر کیا جاتا ہے اور اس کے لیے باقاعدہ کلاس فور کی بھرتیاں کی جاتی ہیں جن پر تربیت یافتہ اور مناسب تعلیم کی حامل خواتین کو بھرتی کیا جاتا ہے۔
تاہم نجی چینل 92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق مردان...
لاہور میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کا سلسلہ تھم نہ سکا اور ان واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ پولیس روایتی بےحسی کا مظاہرہ کررہی ہے۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لاہور کے دو علاقوں میں درندہ صفت ملزمان نے خواتین کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تاہم پولیس ابھی تک کسی ملزم کو...
اسلام آباد جی سیون تھانے کی پولیس نے شہبازگل کے اسسٹنٹ اظہار کے گھر پر بغیر وارنٹ چھاپہ مارا، خواتین کو بغیر کسی اجازت نامے کے گھر سے نکال کر تھانے لیجایا گیا اور انہیں ہراساں کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق شہباز گل کے اسسٹنٹ اظہار کا ایک آڈیو میسج وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ انتہائی پریشانی کے عالم...
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سےنائب صدر ن لیگ مریم نوز کیلیے استعمال کئے گئے الفاظ پر طوفان برپا ہے، ایسے میں سوشل میڈیا صارفین لیگی رہنماؤں کی جانب سے خواتین کیلیے استعمال کیلیے نازیبا الفاظ کے پرانے کلپس بھی بطور ثبوت دکھارہے ہیں۔
صارف جہانداد خان نے کیپٹن صفدر کے پرانے کلپس شیئر کیے...
امارات اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کیلئے مشکلات نہیں ہیں، مشکلات ہیں تو میڈیا میں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقد ہونے والے او آئی سی وزرائے خارجہ میں شریک افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے کہ...
اٹلی میں پولیس نے ایک ایسے جنسی درندے کو گرفتار کیا ہے جو مسیحا کا روپ دھار کر آن لائن میڈیکل چیک اپ کے بہانے خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنایا تھا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واردات اٹلی کے شہر روم میں پیش آئی جہاں ایک 40 سالہ جنسی درندہ خواتین کو فون کرکے انہیں زوم پر اپنا...
جیو نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں کاغذ چننے والی 4 خواتین پر مشتعل افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا اور برہنہ کرکے ان کی ویڈیوز بھی بنائیں۔
ترجمان فیصل آباد پولیس کے مطابق متاثرہ خواتین کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا ہے کہ وہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں کاغذ چننے کے لیے گئی تھیں۔ پیاس لگنے...
بھارتی میڈیا کے مطابق تین بڑی ریاستوں تلنگانہ، آندھرا پردیش اور کرناٹک کی 80 فیصد خواتین نے شوہروں کے اپنی بیویوں پر ہاتھ اُٹھانے کے حق میں ووٹ دیا جب کہ دیگر ریاستوں میں بھی 50 فیصد سے زائد خواتین شوہروں کے تشدد کے حق میں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تلنگانہ اور آندھرا پردیش کی 80، 80 فیصد جب کہ...