عالمی مالیاتی ادارے

  1. Muhammad Nasir Butt

    آئی ایم ایف نے پیٹرول پر سبسڈی کی حکومت کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی

    آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ برقرار ہے، عالمی مالیاتی ادارے نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں کے لیے سستے پیٹرول کی اسکیم پر شدید اعتراض کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے سوال...
  2. Rana Asim

    آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ،مزید 4 شرائط رکھ دیں

    عالمی مالیاتی ادارے کا ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ سامنے آگیا، آئی ایم اف نے معاہدے سے پہلے پاکستان کے سامنے مزید چار شرائط رکھ دیں، اسٹاف لیول معاہدے کے 4 نئے مطالبات رکھ دیئے۔ پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے حوالے سے 1998 جیسی صورتحال کا سامنا ہے،ٓئی ایم ایف نے بجلی پر 3 روپے 82...
  3. Rana Asim

    عالمی مالیاتی ادارے کی سخت شرائط پر عمل ممکن نہیں، نظرثانی کرے : احسن اقبال

    وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سخت شرائط پر نظرثانی کرے، پاکستان سیلاب کی وجہ سے مشکل حالات سے گزر رہا ہے، مشکل حالات میں آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرنا ممکن نہیں ہے، عالمی برادری کو اس ضمن میں پاکستان سے اظہار یکجہتی کرنا چاہئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احسن اقبال کا کہنا تھا کہ...