عائشہ گلالئی

  1. S

    عائشہ گلالئی کی سابق وزیراعظم کیخلاف بغاوت کے مقدمہ کی درخواست

    اسلام آباد: سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے بغاوت کے مقدمہ کی درخواست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والی سابق پی ٹی آئی رہنما عائشہ گلالئی نے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان...