عائشہ گلالئی کی سابق وزیراعظم کیخلاف بغاوت کے مقدمہ کی درخواست

ayesha-guallai-imran-khancs.jpg

اسلام آباد: سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے بغاوت کے مقدمہ کی درخواست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والی سابق پی ٹی آئی رہنما عائشہ گلالئی نے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ میں بغاوت کے مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دے دی۔

انہوں نے درخواست جمع کرانے کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے کہا سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان غیر ملکی ایجنڈی پر پاکستان کے نظریاتی وجغرافیائی محافظوں کے خلاف مہم چلا رہے ہیں، پاک فوج کے خلاف زہریلا پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے جبکہ ہماری پاک فوج ملک کے خلاف اندرونی و بیرونی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں صرف اور صرف پاکستان کیلئے سر پر کفن باندھے نکلی ہوں، پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں مافیا ہے، میرا گھر پشاور میں اور وہاں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت موجود ہے انہوں نے مجھ پر حملہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی لگ سکتی ہے تو پاکستان تحریک انصاف پر کیوں نہیں لگ سکتی۔ سابق وزیراعظم عمران خان عوام کو اکسا رہے ہیں کہ پاک فوج کے خلاف دست وگریباں ہوں۔ عمران خان کا کل اثاثہ جو اس کے بچے ہیں وہ ملک سے باہر ہیں، اگر فوج کمزور ہوئی توپاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے کون بچائے گا؟

سابق رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان سے میری درخواست ہے کہ ملکی حالات انتہائی گھمبیر ہو رہے ہیں، انہیں معاملات کا نوٹس لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان جو عوام کے ساتھ کر رہے ہیں ان کا جرم علی وزیر سے بہت بڑا ہے۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

This was Gulalai in 16 Feb 2018 ... ab kaun sa bayaan sacha hai aur kaun sa jhoota... ye kaise pata lagaein?

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر ساب لگدا اے کہ تسی مینوں وی میسجاں والی گیم وچ پھسانڑاں چاہندے او

? چلو فیر تُسی میسیجاں تے آڈر لاؤ تے میں سلاجیت دا آڈر لانّاں آں
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
میں سمجھا تھا کہ کہیں سے شاید اس کو چُلو بھر پانی مل گیا ہوگا ، لیکن اب یاد آیا کہ بے شرموں ، بے ضمیروں ، بے غیرتوں اور ڈھیٹوں کو یے بھی نصیب نہیں ہوتا