عدم ادائیگی

  1. Muhammad Awais Malik

    کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے نجی ایئر لائن کےطیارے کباڑ بن گئے

    واجبات کی عدم ادائیگی نے کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے نجی ایئر لائن کے طیارے خراب ہوگئے, کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے کھڑے پاکستان کی نجی ایئر لائن کے طیارے کباڑ بن گئے، پرزہ جات چوری ہوگئے، ایئر لائن کے مالکان واجبات ادا کیے بغیر ملک سے چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے نجی ایئر...