علی عدلیہ

  1. Muhammad Awais Malik

    فرح خان نے نیب کے طلبی نوٹس پر جواب بھجوا دیا

    سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس پر جواب بھجوادیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورت کے مطابق قومی احتساب بیورو( نیب) نے فرح خان کو 20 جولائی کو طلب کیا تھا جس پر فرح خان نے جواب دیتے ہوئے کارروائی روکنے کیلئے نوٹس ارسال کردیا ہے۔ رپورٹ کے...