عمر سرفراز چیمہ

  1. S

    عمران خان کو تھریٹس بڑھ گئیں : مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز

    مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے انکشاف کیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تھریٹس بڑھ گئی ہیں، اسکی انٹیلی جنس رپورٹس بھی ہیں،حقیقی آزادی مارچ میں شرکت پر عمران خان کو بھرپور سیکیورٹی دی جائے گی۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی میں دیگر اداروں...
  2. S

    گورنر پنجاب کاجسٹس جواد حسن کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان

    گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کا فیصلہ سنانے والے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس جواد حسن کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں واضح ہے کہ ادارے ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر پنجاب...
  3. Rana Asim

    گورنر پنجاب کا وزارت اعلیٰ پنجاب کی ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہونے کا انکشاف

    گورنر پنجاب نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے۔ گورنرعمر چیمہ کی وزیراعلی کے انتخاب کے حوالے سے تحفظات پر مبنی رپورٹ صدر مملکت عارف علوی کو موصول ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے صدر مملکت کو چھ صفحات پر مبنی رپورٹ ارسال کی ہے جس میں...