گورنر پنجاب کا وزارت اعلیٰ پنجاب کی ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہونے کا انکشاف

6cheeemaarifalvi.jpg

گورنر پنجاب نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے۔ گورنرعمر چیمہ کی وزیراعلی کے انتخاب کے حوالے سے تحفظات پر مبنی رپورٹ صدر مملکت عارف علوی کو موصول ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے صدر مملکت کو چھ صفحات پر مبنی رپورٹ ارسال کی ہے جس میں انہوں نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں قائد ایوان کے انتخاب کی آئینی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کا انتخاب آئین اور قانون کے مطابق نہیں ہوا۔

گورنر پنجاب نے واضح کہا ہے کہ انتخاب کی ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے، پولیس کو رولز کی خلاف ورزی کر کے ایوان میں داخل کیا گیا، ارکان اسمبلی کو ووٹ دینے سے روکا گیا، ووٹنگ آئین کے شیڈول کے منافی طریقہ کار اختیار کرکے کروائی گئی۔

عمر سرفراز چیمہ نے یہ بھی کہا کہ ووٹنگ میں سیکنڈ شیڈول کو نظرانداز کیا گیا، رولز 21 رولز آف بزنس کے مطابق اسپیکر نے نتائج سے آگاہ کرنا ہوتا ہے، گورنر کا وزیراعلی کے انتخابی عمل سے مطمئن ہونا ضروری ہوتا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عثمان بزدار کا استعفی ابھی تک متنازع ہے، اس میں بھی آئین کے آرٹیکل 130 سب سیکشن 8 کی خلاف ورزی کی گئی ہے، گورنر آفس کو وزیراعلی کا استعفی کبھی موصول نہیں ہوا، گورنر کو جب استعفی موصول ہی نہیں ہوا تو وہ اس کو منظور کیسے کرسکتا ہے؟

گورنر پنجاب نے سفارشات پیش کرتے ہوئے درخواست کی ہے کہ وزیراعلی کا الیکشن کالعدم قرار دیا جائے اور مجھے تجویز کیا جائے کہ اس صورتحال میں مجھے کیا اقدامات کرنے چاہئیں۔ بیان کردہ حقائق کی روشنی میں میری آئینی طورپر رہنمائی کی جائے۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Imran sahi Mard ka bacha hai —— Jo jo baat iss nay kehi —- woh baat iss nay nibhai ——- ?❤️

Imran nay kaha tha mein tumhein buhat rolaon ga ???​

Imran nay kaha tha mujhay nikalo gay tu mein mazeed khatarnak ho Jayon ga ———Bajway aur baqi saray GAND chupatay phir rehay hein ???​

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Judges on Phone. "Gora Sahib, ab kia hukam hey - Ham ney to raat din sab kia jo bola tha. Kia ab sadar ko bhi kisi raat hata dein?"
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
6cheeemaarifalvi.jpg

گورنر پنجاب نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے۔ گورنرعمر چیمہ کی وزیراعلی کے انتخاب کے حوالے سے تحفظات پر مبنی رپورٹ صدر مملکت عارف علوی کو موصول ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے صدر مملکت کو چھ صفحات پر مبنی رپورٹ ارسال کی ہے جس میں انہوں نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں قائد ایوان کے انتخاب کی آئینی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کا انتخاب آئین اور قانون کے مطابق نہیں ہوا۔

گورنر پنجاب نے واضح کہا ہے کہ انتخاب کی ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے، پولیس کو رولز کی خلاف ورزی کر کے ایوان میں داخل کیا گیا، ارکان اسمبلی کو ووٹ دینے سے روکا گیا، ووٹنگ آئین کے شیڈول کے منافی طریقہ کار اختیار کرکے کروائی گئی۔

عمر سرفراز چیمہ نے یہ بھی کہا کہ ووٹنگ میں سیکنڈ شیڈول کو نظرانداز کیا گیا، رولز 21 رولز آف بزنس کے مطابق اسپیکر نے نتائج سے آگاہ کرنا ہوتا ہے، گورنر کا وزیراعلی کے انتخابی عمل سے مطمئن ہونا ضروری ہوتا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عثمان بزدار کا استعفی ابھی تک متنازع ہے، اس میں بھی آئین کے آرٹیکل 130 سب سیکشن 8 کی خلاف ورزی کی گئی ہے، گورنر آفس کو وزیراعلی کا استعفی کبھی موصول نہیں ہوا، گورنر کو جب استعفی موصول ہی نہیں ہوا تو وہ اس کو منظور کیسے کرسکتا ہے؟

گورنر پنجاب نے سفارشات پیش کرتے ہوئے درخواست کی ہے کہ وزیراعلی کا الیکشن کالعدم قرار دیا جائے اور مجھے تجویز کیا جائے کہ اس صورتحال میں مجھے کیا اقدامات کرنے چاہئیں۔ بیان کردہ حقائق کی روشنی میں میری آئینی طورپر رہنمائی کی جائے۔

Corrupt beggars have never come into office without a fixed match.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور