عمران اسماعیل

  1. Rana Asim

    ارشد شریف کی فیملی کےمتعلق پروپیگنڈا،عمران اسماعیل کان لیگی میڈیاسیل کوجواب

    تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا سیل کی جانب سے کردار کشی کے پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مخصوص سوشل میڈیا ونگ کی جانب سے عمران اسماعیل اور شہید صحافی ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق سے متعلق غلط اور اخلاق سے گری خبریں...
  2. Muhammad Nasir Butt

    اسحاق ڈار صرف وزیر خزانہ بننے کیلئے واپس نہیں آ رہے،عمران اسماعیل کابڑادعوی

    پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ختم کوئی تو گروتھ ریٹ اس وقت 6 فیصد پر تھا جبکہ ورلڈ بینک نے اس سال کا تخمینہ زیرو لگایا ہے۔عمران اسماعیل شہباز حکومت پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ ورہنما پاکستان تحریک انصاف عمران اسماعیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار...
  3. Rana Asim

    چیف الیکشن کمشنر نے عمران اسماعیل سے بااثر عہدہ مانگا؟انکشاف

    نجی چینل کے پروگرام میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے انکشاف کیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ان سے گورنر ہاؤس سندھ میں ملاقات کرنے کیلئے آئے جس کا ریکارڈ اور تصاویر بھی موجود ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس ملاقات میں سکندر سلطان راجہ نے ان سے سیکرٹری یا اس کے برابر کوئی بااثر عہدہ مانگا تھا۔ تفصیلات...
  4. S

    سازش کے تحت آنے والی امپورٹد حکومت آج سازش کا رونا رو رہی ہے،عمران اسماعیل

    خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ ہم چاہتے ہیں یہ لڑائی جنگ میں نہ بدلے مگر اس کیلئے یہ غیر ملکی سازش کا جھوٹ،یہ غداری کے جھوٹے طعنے،یہ بدزبانی،یہ گالیاں ،دھمکیاں بند کرنی پڑیں گی۔ انہوں نے مزید لکھا کہ پاکستان میں الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے اور اگر اپنے وقت سے پہلے ہوں گے تو اسکا فیصلہ کوئی اور نہیں...
  5. Rana Asim

    شہباز شریف کے بیٹے کا عمران اسماعیل کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس

    وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ سلیمان شہباز کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران اسماعیل نے سولر کنٹریکٹ کے حوالے سے بے بنیاد الزامات لگائے۔سلیمان شہباز نے عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے...
  6. Rana Asim

    "حکومت کا حصہ بننے کیلئے سیکیورٹی اداروں پررقیق حملوں کاایکسپرٹ ہونا چاہیے"

    ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کیلئے وفاقی حکومت کو سمری ارسال کی گئی ہے جس پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا حصہ بننے کیلئے یا تو ضمانت پر ہونا ضروری ہے یا سیکیورٹی اداروں پر حملوں کا ماہر ہونا چاہیے۔ عمران اسماعیل نے مائیکروبلاگنگ ویب...
  7. S

    آج جانے والے کل عمران خان سے معافیاں مانگیں گے،عمران اسماعیل

    پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے حوالے سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بڑا بیان دے دیا، عمران اسماعیل نے کہا کہ جو آج جارہے ہیں وہ کل دوبارہ عمران خان سے معافیاں مانگیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران گورنر سندھ نے کہا کہ جو لوگ بھی ادھر ادھر جا رہے ہیں یہ سب اپنے اپنے گھونسلوں میں واپس آئیں گے۔ اے...
  8. Rana Asim

    گورنر سندھ عمران اسماعیل کاپنجاب میں تبدیلی کا عندیہ؟علیم خان سے اہم ملاقات

    اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پنجاب میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ علیم خان اور ترین گروپ نے پنجاب حکومت پر تحفظات کا اظہار کیا امید کرتا ہوں علیم خان کے تحفظات وزیراعظم دور کریں گے۔ لاہور میں علیم خان سے ملاقات کے بعد گورنر سندھ نے میڈیا سے کہا کہ علیم...