عمران حکومت

  1. Rana Asim

    عمران حکومت میں شاہد خاقان عباسی کو 2 بار وزارت عظمیٰ کی آفر ہوئی؟

    شاہد خاقان عباسی کو دو بار عمران خان کی حکومت میں اُس وقت وزارتِ عظمیٰ کی پیشکش کی گئی تھی جب وہ جیل میں تھے۔ مگر سابق وزیراعظم عباسی نے یہ پیشکش ٹھکرا دی۔ سینئر صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے کہ شاہد خاقان عباسی کو یہ پیشکش اُس وقت کی اسٹیبلشمنٹ نے ایک مشترکہ دوست کے توسط سے کی تھی۔ جن دنوں...
  2. Rana Asim

    عمران حکومت میں سیاسی سمت کےتعین کیلئےایم کیوایم نےجنرل باجوہ سےرہنمائی لی؟

    رواں سال کے آغاز میں ایم کیو ایم نے بھی سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ سے رابطہ کیا تھا اور ان سے یہ رہنمائی چاہی تھی کہ سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کی صورت میں پارٹی کو سیاسی لحاظ سے کس کا انتخاب کرنا ہے۔ صحافی انصار عباسی کا دعویٰ ہے کہ فروغ نسیم نے جنرل...
  3. Rana Asim

    عمران حکومت خلاف سازش کے بیانات امریکہ نے ایک بار پھر مسترد کر دیے

    امریکا نے سازش سے تحریک انصاف کی حکومت گرانے کا دعویٰ ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب میں درست معلومات دے سکتے ہیں، پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں اب بھی یہی کہتے ہیں۔ نیڈپرائس نے کہا کہ پروپیگنڈا...
  4. S

    عمران حکومت کی کامیاب پالیسی، ایک سال میں کتنے ہزار ارب روپے ٹیکس وصول ہوا؟

    ایک سال مں5349 ارب روپے وصول، مزمل اسلم کا خوشی اظہار فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 2022-2021 کے محصولات کی تفصیلات جاری کر دیں،رپورٹ کے مطابق رواں سال ایف بی آر نے 5349 ارب کے محصولات جمع کئے،ادائیگی رسیدوں، اسٹیٹ بینک سےحساب کتاب محصولات کی وصولی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ...
  5. Muhammad Awais Malik

    عمران حکومت کی پالیسیوں کے اثرات،ترسیلات زر و برآمدات میں اضافہ جاری

    سابقہ حکومت کی دور اندیش معاشی پالیسیوں کے ثمرات اس حکومت کے خاتمے کے بعد بھی جاری ہیں، رواں مالی سال میں ترسیلات زر اور ملکی برآمدات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے معاشی صورتحال پر ماہانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق رواں مالی سال کےپہلے 10 ماہ...
  6. Rana Asim

    عمران اگر تم باز نہ آئے ، ہم جیلوں کے دروازے کھول دیں گے:حمزہ شہباز

    وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عمران نیازی سازش کا رونا روتا ہے کبھی حکومت جانے کو بیرونی سازش کہتا ہے اور کبھی کہتا ہے جان کو خطرہ ہے۔ اگراس کا بندوبست نہ کیا تو یہ فتنہ پاکستان کو کھا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا...
  7. Rana Asim

    نئے آرمی چیف کی تعیناتی عمران حکومت کی تبدیلی کی وجہ بنا : خواجہ آصف

    وفاقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ عمران خان کی حکومت کی تبدیلی کی وجہ بنا، اگلے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر عمران خان اپنی مرضی کرنا چاہتے تھے۔ وہ چاہتے تھے ان کے سیاسی مفادات اور حکمرانی کے تسلسل کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں وفاقی...
  8. S

    عمران خان کی حکومت میں معیشت سنبھل گئی تھی : ظفر ہلالی

    جی این این کے پروگرام ویو پوائنٹ میں سینیئر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے لیگی رہنما جاوید لطیف کی جانب سے عمران حکومت پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ کہتے ہیں معیشت ڈوبی تو ورلڈ اکنامک آؤٹ پڑھیں، دس اپریل دوہزار بائیس کے آؤٹ لک میں لکھا ہے کہ 5.6 شرح نمو ہے،یہ بری ہے۔ انہوں نے کہاکہ اقتصادی...
  9. S

    لیک آڈیو سچ ثابت ہوئی تو عمران حکومت گرجائے گی، احمد حسن رانا

    گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے صاحبزادے ایڈووکیٹ احمد حسن رانا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر رانا شمیم حلف نامہ اورثاقب نثار کی لیک آڈیو سچ ثابت ہوگئی تو عمران خان کی حکومت گر جائے گی۔ ایڈووکیٹ احمد حسن رانا نے مزید کہا کہ آڈیو پر انکوائری شروع ہوگئی تو بیان حلفی پیچھے چلا جائے گا کیونکہ...