عمران خان کی حکومت میں معیشت سنبھل گئی تھی : ظفر ہلالی

zafar-hallai-khan-ec-now.jpg

جی این این کے پروگرام ویو پوائنٹ میں سینیئر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے لیگی رہنما جاوید لطیف کی جانب سے عمران حکومت پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ کہتے ہیں معیشت ڈوبی تو ورلڈ اکنامک آؤٹ پڑھیں، دس اپریل دوہزار بائیس کے آؤٹ لک میں لکھا ہے کہ 5.6 شرح نمو ہے،یہ بری ہے۔

https://twitter.com/x/status/1517564353540730881
انہوں نے کہاکہ اقتصادی بے روزگاری7.3فیصد ہے، اور اس سال بھی اتنی ہی ہوگی،کنزمیو پرائس 8.9فیصد ہے،آج 11.2فیصد ہے،کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ4.6 فیصد ہے،معیشت سنبھل رہی تھی، گیس اور گندم کا معاہدہ ہوجاتا تو کیا نہیں ہوتا۔

ظفر ہلالی نے کہا کہ یہ لوگ جو کہتے ہیں کہ تباہی تباہی تو ملک میں عدم استحکام پیدا کرنےسے تباہی ہوتی ہے، مجھے نہیں پرواہ کس کی حکومت ہے لیکن عدم استحکام نہ پیدا کیا جائے۔

ن لیگ کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان ناکام ہونے کے باوجود اداروں کو بلیک میل کررہے ہیں،عمران خان نے ایسی نسل بنادی جن کی دو دو گز لمبی زبانیں ہیں،عمران خان جو سازش کی رٹ لگارہے ہیں اسے پبلک میں بے نقاب کریں گے۔

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Very true. IK got the economy in it's worse situation and was able to put every economic indicator into the positive territory. Had it not been for the global inflation, Pakistan would have been flying with it's ever rising exports, remittances, job creation, poverty alleviation, etc.

Imran Khan gave Pakistan many things like starting big dams, 11 billion trees, Health cards, Ehsaas Program, One Syllabus, affordable houses, Make in Pakistan policy, EVM's, overseas voting rights, etc.
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)

The shia alliance of zardari and shareefs will pay 24 billion dollars of circular debt. 16 billion dollars of gas debt, 40 billion in deficit and 20 billion in loan interest payments. Enjoy!
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہل جل پتا نہیں کہاں کی ہانکتا رہا ہے جو اعداد و شمار ہیں ان کو سائیڈ پر رکھ کے ذرا عوام کو مہنگای اور معیشت کا حال پوچھے تو پتا چل جاے گا
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
تین دن میں کوی نئی پالیسی نہیں لای جاتی بلکہ اس بجٹ تک وہی پالیسی چلے گی جو پہلی تھی
ایک سال بعد جب دیکھا جاے گا کہ حکومت کی کارکردگی کیسی رہی
3 din tou kia yeh saal bhi lei lein nahi ani policy tag karna ap muj ko ager ajaye. Ain ke pas koiye policy hai hi nahi just imf loan loan loan that is what they do no growth just take loans.

pti made $3bn exports in a month of march that is record
https://twitter.com/x/status/1517795482457812992

now out exports will go down, along with remittance and subsidy will be removed and this is all because you guys supported pmln type govt. Save this post that pmln will damage this country beyond repair.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
وہ معیشت سنبھلنی ملک دشمن باجوے کو ہضم نہیں ہوئی کیونکہ باجوے کو امریکہ نے اسی لئے چیف بنوایا تھا کی نوازشریف بٹ پاکستان کو اس حد تک تباہ کر رہا تھا کہ بینک کرپسی لازمی تھی اس لیے عمران خان کو جس حالت میں ملی یہ معیشت باجوے اور اس کے مالکوں کا خیال تھا کہ پاکستان کو عمران خان سنبھال ہی نہیں سکے گا اور لازمی بینک کرپٹ ہوجائے گا تو پھر امریکہ باجوے اینڈ کمپنی کی مدد سے اپنا انڈیا اور اسرائیل کا دیرینہ خواب پورا کرکے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو بھی اپنی نگرانی میں لے کر پاکستان کو پوری طرح اپنا غلام بنا لے گا مگر اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا اور اللہ نے پاکستان کی معیشت بہت بہتر کردی اور مزیر بہتری ہورہی تھی جبکہ ساری دنیا کی معیشتیں تباہ ہو گئیں مگر پاکستان کی معیشت باوجود کرونا اور پچھلی حکومت کے چھوڑے ہوئے قرضے اور سود کی ادائگی کے لئے نئے قرضوں کے باوجود اسی لئے باجوے اور اس کے آقاؤں کے ملک دشمن عزائم پر پانی پھر گیا تھا چناچہ باجوہ نے یہ سازش کرکے حکومت کو چلتا کیا اپنے مالکوں کے ایما پر
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)
ہل جل پتا نہیں کہاں کی ہانکتا رہا ہے جو اعداد و شمار ہیں ان کو سائیڈ پر رکھ کے ذرا عوام کو مہنگای اور معیشت کا حال پوچھے تو پتا چل جاے گا
اچھا؟ چلو اب تو ساری چیزیں سستی ہو جائے گی نا؟