عسکری پارک

  1. Rana Asim

    ہم اپنے بچے جنگ کیلئے فوج میں بھیجتے ہیں تجارت کیلئے نہیں، سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عسکری پارک کیس کی سماعت ہوئی۔ پاک فوج کی فائیو کور کے وکیل نے پیش ہوکر بتایا کہ 2001 میں پرویز مشرف دور میں سبزی منڈی کو منتقل کیا گیا تو پارک بحال کرنے کی استدعا کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ وہاں آپ نے 88 دکانیں بنالیں،...