عسکری قیادت ڈالر کی قدر 250 سے نیچے لانے کیلئے پرعزم
امریکی ڈالر کی قدر 250 روپے سے نیچےلانے کیلئے عسکری قیادت نے کمر کس لی، ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ۔
تفصیلات کےمطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اجلاس میں ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانےاور 250 روپے سے نیچے لانے کیلئےہر ممکن کارروائی...
وزیر داخلہ رانا ثنا نے ایک بار پھر ن لیگ کے قائد نواز شریف کی واپسی کا عندیہ دے دیا، وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا پنجاب میں ضمنی الیکشن ہو یا عام انتخابات نواز شریف واپس آئیں گے، لوگ نواز شریف اور ہماری بات ضرور سنیں گے، مسلم لیگ ن پنجاب میں بھاری اکثریت سےکامیاب ہوگی۔
رانا ثنا نے...
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان یا صدر مملکت کے کھیلنے سے اب کوئی فرق نہیں پڑے گا اور فیصلہ بھی تبدیل نہیں ہوگا۔
جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ صدرعلوی نے ماضی میں اپنی آئینی ذمے داریاں پوری نہیں کیں، اس لیے...
مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو عسکری قیادت کو بھی بلانا چاہیے، تمام محرکات دیکھنے ہوں گے کہ آئین کو کیسے توڑا گیا۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں کاشف عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عسکری...