سپریم کورٹ کوعسکری قیادت کوبھی بلانا چاہیے،آئین کوکیسےتوڑا گیا:شاہد خاقان

shahid-khaqab-abbasi-and-imran-khan-spppp.jpg

مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو عسکری قیادت کو بھی بلانا چاہیے، تمام محرکات دیکھنے ہوں گے کہ آئین کو کیسے توڑا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں کاشف عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عسکری قیادت بتا دے کیا ہم سازش میں اپوزیشن ملوث ہیں؟ حکومت کی ملی بھگت سے آئین توڑا گیا ہے ان پر آرٹیکل 6 لگائیں۔

اینکر نے سوال کیا کہ کیا نواز شریف ڈیل کے تحت بیرون ملک نہیں گئے؟ شاہد خاقان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ڈیل کو چھوڑیں، آئین توڑنے والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، ماضی کی ڈیلز ہیں تو اس پر ایک کمیشن بنادیں سارا سچ سامنے آجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بات صرف ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ تک محدود نہیں ہے، سپریم کورٹ کو عسکری قیادت کو بھی بلانا چاہیے، تمام محرکات دیکھنے ہوں گے کہ آئین کو کیسے توڑا گیا۔

سابق وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حکومت کو دھمکی دی گئی ہے تو انہیں سفیر کو نکالنا چاہیے تھا، ہم معاملے کی طے تک جانا چاہتے ہیں، آرٹیکل 6 ہم پر لگے یا عمران خان پر لگے گا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہم نہیں مانیں گے تو دوسری کوئی چوائس نہیں ہے، آئین توڑا گیا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ہم سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پتلون گیٹ کہ نام سے ایک تحقیقاتی کمیشن بنایا جائے جس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی امریکن ائیرپورٹ پر پتلون اتروانے والے غیر ملکی عناصر کو بے نقاب کیا جائے
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
y
shahid-khaqab-abbasi-and-imran-khan-spppp.jpg

مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو عسکری قیادت کو بھی بلانا چاہیے، تمام محرکات دیکھنے ہوں گے کہ آئین کو کیسے توڑا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام "آف دی ریکارڈ" میں کاشف عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عسکری قیادت بتا دے کیا ہم سازش میں اپوزیشن ملوث ہیں؟ حکومت کی ملی بھگت سے آئین توڑا گیا ہے ان پر آرٹیکل 6 لگائیں۔

اینکر نے سوال کیا کہ کیا نواز شریف ڈیل کے تحت بیرون ملک نہیں گئے؟ شاہد خاقان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ڈیل کو چھوڑیں، آئین توڑنے والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، ماضی کی ڈیلز ہیں تو اس پر ایک کمیشن بنادیں سارا سچ سامنے آجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بات صرف ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ تک محدود نہیں ہے، سپریم کورٹ کو عسکری قیادت کو بھی بلانا چاہیے، تمام محرکات دیکھنے ہوں گے کہ آئین کو کیسے توڑا گیا۔

سابق وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حکومت کو دھمکی دی گئی ہے تو انہیں سفیر کو نکالنا چاہیے تھا، ہم معاملے کی طے تک جانا چاہتے ہیں، آرٹیکل 6 ہم پر لگے یا عمران خان پر لگے گا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہم نہیں مانیں گے تو دوسری کوئی چوائس نہیں ہے، آئین توڑا گیا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے۔
eh marey ja rahey hain!.kisi terha askari qayadat ko ghaseet lain...public main aaoo public main...we will vanish u from political scene...
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
To achieve their nefarious designs they are in full gear to malign Armed Forces and Supreme Court.
This is extremely unfortunate situation for Pakistan. These elements must not be allowed to succeed.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عسکری قیادت نون لیگ کو بتائے کہ وہ زرداری کے خریدے ہوئے گھوڑے جو اس نے شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کو خرید کر مفت تحفتا پیش کیے اس لالچ میں ب‍غیر سرچے سمجھے نون لیگ کیوں آئ ؟کیا زرداری ان کا بہنوئ تھا کہ جس کی بیوی کو نواز شریف پیلی ٹیکسی کہے جس زرداری کو سالوں جیل میں رکھے ان کے خلاف میم گیٹ سکینڈل بناے اور عدالت جائے اس کے خلوص پر آنکھ بند کر کے یقین کر لیں اس کے اکسانے پر ہارس ٹریڈنگ سے اپنی حکومت بنوانے پر رالیں ٹپکایں؟ ابھی تو جتنے دلایل یہ ہارس ٹریڈنگ کے فضایل میں دے چکے ہیں ان کی سیاسی پوزیشن اس قدر کمزور ہو چکی ہے ان کی حکومتیں بن کر بھی کبھی نہیں چلیں گی۔
جو سوئے ہوے ضمیر وملے ساڑھے تین سال تنخواہیں وصول کرتے رہے حکومت میں بیٹھ کر اور جن کو اپنے حلقے کے عوام سے اتنی ہمدردی تھی کہ ان کے حلقوں میں غریب عوام کو جو مالی امداد کرونا میں ملی راشن ملے جن کو اپنے حلقے کی عوام کو اس وبا میں ملکی مسایل سے آ گاہ کرنا تھا اور ساری قوم کو متحد رکھنا تھا وہ یہ بتاتے پاے گئے کہ ان کے حلقے کے لوگ جایں جہنم میں وہ تو بکیں گے ان کی زندگی تو سنور جائے گی چاہے وہ اس حلقے کے نمایندے رہیں نہ رہیں ان کی بلا سے ۔ان سب لالچوں کے شکار اب فوج کی طرف کیوں دیکھ رہے ہیں وہ کتنی بار بتایں امریکہ کی غلامی سے نکل کر اپنے سروایول کے لیے دوسرے ملکوں کی طرف قدم بڑھانے پر امریکی انہیں کیسے دھمکا رہے ہیں اور ان کے لیے رکاوٹیں ڈال رہے ہیں نہ صرف ان کے لیے بلکہ قومی غیرت رکھنے والے ہر شخص کے لیے چاہے وہ فوجی ہوں یا سویلین
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
Poor opposition and lifafas, trying to squeeze out a coup where there isn't one.. tsk
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پاگل تھا مگر اب مذید پاگل ہو چکا ہے خاقان

جاؤ اور الیکشن کی تیاری کرو اور عوام کو جواب دو۔۔
بکاؤ میڈیا کے سر کس شو ساڑھے تین برس چلائے ہیں ، کیا اب بھی میڈیا پر مسخری کرنی ہے اور رکھیل صحافیوں سامنے ناچنا ہیں؟
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
جس بندے کو اس ملک کے طاقتور ترین لوگ "چُھو" نہ سکے
،اُنہیں پاکستان کے عام لوگ کیسے سزا دِلوا سکیں گے ؟؟؟

سپپریم کورٹ پر حملہ ہؤا کچھ نہ ہؤا
ملک کے آرمی چیف کا طیّارہ ہائی جیک ہؤا، کچھ نہ ہؤا
ماڈل ٹاؤن میں سرِعام قتلِ عام ہؤا، کچھ نہ ہؤا
آج دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے؟؟؟؟

Ex-COAS Pervez Plane hijacking
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
جس بندے کو اس ملک کے طاقتور ترین لوگ "چُھو" نہ سکے، وہ پاکستان کے عام لوگ
کیسے سزا دِلوا سکیں گے ؟؟؟
سپپریم کورٹ پر حملہ ہؤا کچھ نہ ہؤا
ملک کے آرمی چیف کا طیّارہ ہائی جیک ہؤا، کچھ نہ ہؤا
ماڈل ٹاؤن میں سرِعام قتلِ عام ہؤا، کچھ نہ ہؤا
آج دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے؟؟؟؟

Ex-COAS Pervez Plane hijacking
Issi case mein NRO bhi mushy ne diya tha, yun ke woh bhi ghulam tha.
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
Maryam Safdar is telling a new series of lies and allegations in her press conference. If someone else does that s/he would be behind the bars in minutes.
BUT
It's Nawaz Sharif's daughter. THE UNTOUCHABLES
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
MUNSIF NE NA KIA TO AWAM KERE GI INSAF... JIS KI QEEMAT SABKO CHUKANI PERE GI... TAREEKH GAWAH HAI KE JAB ZULM HAD SE BERH JATA HAI TO PHIR INQALAB AATAY HAIN... ZIADATAR KHOONI INQALAB... LOSE LOSE FOR EVERYONE
 
Citizen X

President (40k+ posts)
because pakistan establishment HAS the habit to follow the international establishment, specially US
Mushy was a baigan. Even the Americans were surprised how easily he took of his pants and laid down. They were expecting that he would refuse and argue about the demands and maybe they will agree to a few, which was enough.
 
Wazz

Councller (250+ posts)
jis adilia main pmln workers bethay houn athar minullah jaisay wahan insaf kaise mumkin hae? yeh mulk hae choroun ka