عطاتارڑ

  1. Rana Asim

    اعتماد کے ووٹ میں شکست آپکی وجہ سے ہوئی،لیگی ایم پی اے عطا تارڑ پر برہم

    لیگی ایم پی ایز نے پرویز الہیٰ کے اعتماد کاووٹ لینے کا ملبہ وفاقی اراکین پر ڈال دیا، مسلم لیگ ن کی سینئر لیڈرشپ کے زیر قیادت اجلاس ہوا جس میں صوبے کے بڑے محاذ پر ناکامی کا سارا ملبہ عطاتارڑ پر ڈال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائے کا دعویٰ ہے کہ پرویزالہیٰ کی جانب سے کامیابی کے...
  2. Rana Asim

    ادب یاد دلانے پر مونس الہیٰ کا عطاتارڑ کو جواب : یہ لو ادب

    مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے ایک بیان پر دیا گیا ردعمل لیگی رہنما اور معاون خصوصی عطااللہ تارڑ کو پسند نہ آیا اور مسلم لیگ ق کے رہنما کو بے ادب قرار دیتے ہوئے طعنہ دے دیا۔ جواب میں مونس الہیٰ نے بڑے ادب سے انہیں کی تصویر شیئر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چودھری شجاعت...
  3. Rana Asim

    لیگی رہنما کو دیکھ کر ہنسنے پر چار نوجوان گرفتار، عطاتارڑ لول ٹاپ ٹرینڈ

    اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطاتارڑ کو دیکھ کر ہنسنے والے 4 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے حیرانی کا اظہار کیا کہ کیا اب ہنسنے پر بھی پرچے کٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی پولیس نے حیران کن طور پر 4 نوجوانوں کو...
  4. Rana Asim

    وزیراعظم کے مشیر عون چودھری پر عطاتارڑ منشیات کی ترسیل کےالزامات لگاتے تھے؟

    پی ڈی ایم جماعتوں کی حکومت کے نتیجے میں عون چودھری کو وزیراعظم کے مشیر کا عہدہ دیئے جانے کی اطلاعات ہیں، اس حکومت میں ترین گروپ کے رہنما کو اہم عہدہ مل جائے گا مگر ماضی میں لیگی رہنما عطاتارڑ کا ان سے متعلق مختلف خیال تھا۔ عطاتارڑ کی ماضی میں عون چوہدری کے خلاف کی گئی بیان بازی کی ویڈیو وائرل...