عوام سراپا احتجاج

  1. M A Malik

    مہنگائی کا طوفان، مرغی، لہسن، دالیں، انڈے، گوشت اور دودھ سمیت 19 اشیا مہنگی

    ملک میں مہنگائی کا طوفان اور عوام شدید پریشان ہیں, ریلیف دینے والا کوئی نہیں, عوام کے لئے گزارا مشکل سے مشکل ترین ہوتا جارہاہے,نئے مالی سال کے مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ دیکھا گیا,مرغی ، لہسن، دالیں، انڈے ، بیف، گڑھ اور تازہ دودھ سمیت 19 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ ہفتہ وار...
  2. M A Malik

    نائب امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش، جیل میں انتقال کرگئے،عوام سراپا احتجاج

    نائب امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مولانا دلاور حسین سعیدی جیل میں انتقال کرگئے، مولانا دلاور حسین سعیدی کو جیل میں دل کا دورہ پڑا، ڈھاکا کے پی جی اسپتال منتقل کیا جہاں انتقال ہوگیا، قید میں المناک موت پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔ اسپتال میں اُن کے انتقال کے بعد ہزاروں...


Back
Top