ظفر ہلالی

  1. Rana Asim

    عمران خان نےملک تباہ کر دیا ہےتو الیکشن کراؤ، لوگ آپکو ووٹ دیں گے:ظفر ہلالی

    تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ اگر یہ لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ عمران خان نے اس ملک کو تباہ کر دیا ہے تو پھر انہیں الیکشن کرا دینا چاہیے تاکہ لوگ آپ کو ووٹ دیں اور عوام کی طاقت آپ کے ساتھ ہو۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ویو پوائنٹ میں سوال اٹھایا گیا کہ کیا حکومت مشکل فیصلے کر کے حالات پر قابو پاتے...
  2. Rana Asim

    عمران خان کے 3ملین ووٹ ختم کیے تو وہ چپ نہیں بیٹھے گا، ظفرہلالی

    ظفر ہلالی نے کہا کہ یہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے 3 ملین ووٹ ختم کرنا چاہتے ہیں اور ختم کر بھی رہے ہیں، اس کے بعد عمران خان چپ نہیں بیٹھے گا۔ معروف تجزیہ کار ظفر ہلالی نے نجی چینل سے گفتگو میں کہا کہ اگر الیکشن کمیشن ایمرجنسی صورتحال میں پرانی مردم شماری پر بھی الیکشن کرانا چاہے پھر الیکشن ہو...
  3. S

    عمران خان کی حکومت میں معیشت سنبھل گئی تھی : ظفر ہلالی

    جی این این کے پروگرام ویو پوائنٹ میں سینیئر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے لیگی رہنما جاوید لطیف کی جانب سے عمران حکومت پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ کہتے ہیں معیشت ڈوبی تو ورلڈ اکنامک آؤٹ پڑھیں، دس اپریل دوہزار بائیس کے آؤٹ لک میں لکھا ہے کہ 5.6 شرح نمو ہے،یہ بری ہے۔ انہوں نے کہاکہ اقتصادی...
  4. S

    عمران خان کو دوتہائی اکثریت ملےگی،اسلئے اپوزیشن الیکشن نہیں چاہتی:ظفر ہلالی

    وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز کے خطاب کو الوداعی خطاب کہاجارہاہے،اس حوالے سے جی این این کے پروگرام میں میزبان ثمینہ پاشا نے سینیئر تجزیہ کار ظفر ہلالی سے پوچھا کی کیا عمران خان کی یہ اسٹریٹیجی کارآمد ثابت ہوگی۔ ظفر ہلالی نے کہا کہ میں تو بڑا مایوس ہوں، ایک ایماندار شخص کو جس کو آپ کبھی بھی...
  5. S

    اب بھگوڑا واپس آئے گا کورٹ سے ضمانت لے گا : ظفر ہلالی

    سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے پر تبصرے تجزیئے جاری ہیں،اس حوالے سے جی این این کے پروگرام میں میزبان ثمینہ پاشا نے تجزیہ کار ظفر ہلالی سے گفتگو کی، انہوں نے کہا کہ معاہدہ ہوچکا ہے جن سے ہوا وہ بیرون ملک میں بھی ہیں،امریکی حکام کو بھی پتا تھا، یہ چھ مرحلے میں ہوا ہے، اس کا نام میں دا گریٹ سکس...
  6. S

    کامیاب سفارتکاری ؟ چین چاہتا ہے دنیا دیکھے پاکستان ساتھ کھڑا ہے : ظفر ہلالی

    وزیراعظم کا دورہ چین کتنی اہمت کا حامل ہے، اس حوالے سے مختلف پروگرامز میں تجزیئے اور تبصرے جاری ہیں،جی این این کے پروگرام ویو پوائنٹ میں میزبان ثمینہ رمضان نے تجزیہ کار ظفر ہلال سے گفتگو کی اور پوچھا کے وزیراعظم کے دورہ چین کے کیا ثمرات ہونگے؟ تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا...
  7. S

    عمران خان نے سیاست میں آکر ہم پر رحم کیا ہے: ظفر ہلالی کی وزیراعظم کی تعریف

    وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو میں بتایا کہ پاکستان وہ واحد ملک نہیں جہاں مہنگائی ہے,کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں مہنگائی ہے,وزیراعظم نے طویل گفتگو میں ہر پہلو اجاگر کردیا,میڈیا سے بھی شکوہ کیا کہ وہ صرف مہنگائی کا بتاتے ہیں ہر پہلو نہیں دکھاتے۔ وزیراعظم کے بیان...