آئندہ حکومت کیلئے بہتر معیشت اور بہترین لائحہ عمل دے کر جارہے ہیں، کاکڑ

16amwarulhaqqerggg.png

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معیشت کو پہلے سے بہتر کردیا ہے اور بہترین لائحہ عمل دے کر جارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کابینہ ارکان اور سول سرونٹس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ہم معیشت کو پہلے سے بہتر حالت میں چھوڑ کر جارہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری نگراں حکومت کے مختصر دور میں کابینہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ہم آنے والی منتخب حکومت عوام اور قومی مفاد کیلئےمفید ثابت ہونے والا لائحہ عمل دے کر جارہے ہیں۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں ملکی ترقی واستحکام کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، ہم نے اپنے دور حکومت میں تمام فیصلوں اور پالیسی سازی میں ملکی مفاد کو اولین ترجیح دی ہے۔
 
barzi

Councller (250+ posts)

Thank you sir
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This kukkar is a lackey of duffer generals.He was a nobody before he was appointed by the generals as caretaker PM.He will be rewarded with chairmanship of the senate or an important post in Balochistan.
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
16amwarulhaqqerggg.png

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معیشت کو پہلے سے بہتر کردیا ہے اور بہترین لائحہ عمل دے کر جارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کابینہ ارکان اور سول سرونٹس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ہم معیشت کو پہلے سے بہتر حالت میں چھوڑ کر جارہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری نگراں حکومت کے مختصر دور میں کابینہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ہم آنے والی منتخب حکومت عوام اور قومی مفاد کیلئےمفید ثابت ہونے والا لائحہ عمل دے کر جارہے ہیں۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں ملکی ترقی واستحکام کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، ہم نے اپنے دور حکومت میں تمام فیصلوں اور پالیسی سازی میں ملکی مفاد کو اولین ترجیح دی ہے۔
In what capacity are you doing this. You are not the authority to make or plan any road map for the forth coming government ohhhhh I forgot this is Pakistan 😞