Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفکیشن گردش کررہا ہے جس کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن گردش کررہا ہے۔
وزارت اطلاعات کے مطابق آئندہ چیف جسٹس کےلیے جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا
سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے
https://twitter.com/x/status/1838892223393603610
جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن جعلی ہے! وزارت قانون و انصاف کی وضاحت
https://twitter.com/x/status/1838896897500569998
وزارت قانون نے تو کہا ہو گا ہم تو ایسا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے
https://twitter.com/x/status/1838911896457499017
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/qEHIzbg.jpeg