Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اعلیٰ عدلیہ میں عام سائلین کےلیےمزید مشکل یا آسانی
عام سائلین کےمقدمات کی فہرست منسوخ، آئینی بینچ کےججز معمول کے کیسز کی سماعت نہیں کریں گے
آئینی بینچ آج دس سال پرانےپیپلز پارٹی کےرینٹل منصوبوں کےخلاف ن لیگ رہنما خواجہ آصف کے کیس پر فیصلہ کرے گا،جو پہلے ہی غیر موثر ہوچکا
https://twitter.com/x/status/1856900195222450472

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/zPdKWKb.jpeg