Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"بینچ کی تشکیل میں بہترین آئینی ماہر ججز کا چناو ہونا چاہیے تھا، جسٹس امین الدین سول مقدمات کے ماہر ہیں، بینچ منتخب کرنے میں میرٹ کو مدنظر نہیں رکھا گیا، PLD میں ایک بھی رپورٹڈ ججمنٹ نہیں"۔آصف بشیر چوہدری
بینچ کی تشکیل میں بہترین آئینی ماہر ججز کا چناو ہونا چاہیے تھا، جسٹس امین الدین سول مقدمات کے ماہر ہیں، بینچ منتخب کرنے میں میرٹ کو مدنظر نہیں رکھا گیا، آصف بشیر چوہدری
https://twitter.com/x/status/1854536605899301052
آئینی بینچ کی تشکیل میں ماہر آئینی ججز کو شامل کرنا چاہیے تھا تاہم آئینی بینچ کے موجودہ سربراہ جسٹس امین الدین سول مقدمات کے ماہر ہیں _ PLD میں ایک بھی رپورٹڈ ججمنٹ نہیں_
بینچ کے انتخاب میں میرٹ نہ سنیارٹی دیکھی گئی صرف زاتی پسند کو ترجیح دی گئی ____ رپورٹ کارڈ میں میری رائے
https://twitter.com/x/status/1854585889051046232
محترم عدنان رشید صاحب !
میں کیونکہ آئینی کیسز کی بات کر رہا تھا اسلیے کہا کہ امین الدین خان کی کسی ایک آئینی کیس کی رپورٹڈ ججمنٹ نہیں ہے_سول مقدمے کی رپورٹڈ ججمنٹ کی بات نہیں کی_
دلچسپ بات یہ ہے کہ ہائیکورٹ کا جج بننے کے لیے بھی کسی وکیل کی تین رپورٹڈ ججمنٹس دیکھی جاتی ہیں_
https://twitter.com/x/status/1854761355602985431

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/CY8Veje.jpeg