آئینی بنچ کا سربراہ:میرٹ کو مدنظر نہیں رکھا گیا،آصف بشیرچوہدری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"بینچ کی تشکیل میں بہترین آئینی ماہر ججز کا چناو ہونا چاہیے تھا، جسٹس امین الدین سول مقدمات کے ماہر ہیں، بینچ منتخب کرنے میں میرٹ کو مدنظر نہیں رکھا گیا، PLD میں ایک بھی رپورٹڈ ججمنٹ نہیں"۔آصف بشیر چوہدری


بینچ کی تشکیل میں بہترین آئینی ماہر ججز کا چناو ہونا چاہیے تھا، جسٹس امین الدین سول مقدمات کے ماہر ہیں، بینچ منتخب کرنے میں میرٹ کو مدنظر نہیں رکھا گیا، آصف بشیر چوہدری
https://twitter.com/x/status/1854536605899301052

آئینی بینچ کی تشکیل میں ماہر آئینی ججز کو شامل کرنا چاہیے تھا تاہم آئینی بینچ کے موجودہ سربراہ جسٹس امین الدین سول مقدمات کے ماہر ہیں _ PLD میں ایک بھی رپورٹڈ ججمنٹ نہیں_

بینچ کے انتخاب میں میرٹ نہ سنیارٹی دیکھی گئی صرف زاتی پسند کو ترجیح دی گئی ____ رپورٹ کارڈ میں میری رائے

https://twitter.com/x/status/1854585889051046232
محترم عدنان رشید صاحب !

میں کیونکہ آئینی کیسز کی بات کر رہا تھا اسلیے کہا کہ امین الدین خان کی کسی ایک آئینی کیس کی رپورٹڈ ججمنٹ نہیں ہے_سول مقدمے کی رپورٹڈ ججمنٹ کی بات نہیں کی_

دلچسپ بات یہ ہے کہ ہائیکورٹ کا جج بننے کے لیے بھی کسی وکیل کی تین رپورٹڈ ججمنٹس دیکھی جاتی ہیں_
https://twitter.com/x/status/1854761355602985431
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلوچستان کے ساتھ ہمیشہ حرام زدگی اور مایکئ کی گئی ہے پہلے بھئ بلوچستان کے نام پر بلوچ کوٹے پر ایک غیر بلوچی اور پنجابی افتخار چودری کو ایک اصلی بلوچی کا حق مار کر جج اور پھر چیف جسٹس بنانے کی حرام زدگی کی گئی پھر ایک غئر بلوچی ایرانی ہزارہ فائز عیسی کو بلوچستان کے نام پر اصلی بلوچی کا حق مار کر حرام زدگی کرکے پہلے جج پھر چیف جسٹس بنایا گیا پھر مندوخیل اور امین الدین دونوں غیر بلوچی جن کو اصلی بلوچی کا حق مار پر جج اور اب امین کو آئنی عدالت کا سربراہ بنایا گیا کیا یہ اصلی بلوچی عوام کے ساتھ حرام زدگی زیادتی اور بلوچ کشی اور نطفہ حرامئ نئیں کہ بلوچستان کے نام پر سارے نان بلوچ جج اور چیف بنتے رہیں اور بلوچی مِسنگ پرسن بنتے رہیں دہشت گرد بنایا جاتا رہے انکی حق تلفی کی جاتئ رہے ان میں اگر کوئئ اپنی قابلیت سے ڈاکٹر انجینئر بن جائیں تو انکو مِسنگ پرسن بنا دیا جائے اور یا پھر قتل کرنے لاشیں بھی غائب لردی جائیں یا قتل کرکے کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دی جائیں یہی سب کچھ پہلے مشرقی پاکستان میں ہوا
 

Back
Top