آئینی ترامیم: پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

16ptiikkaehtjajjsjhs.png

تفصیلات کے مطابق یہ اعلان چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت ہونے والے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا،اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے آئینی ترامیم کی مخالفت میں بھرپور مزاحمت کا عزم کرتے ہوئے جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئینی ترمیم اور بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ ہونے والے بدسلوکی کے خلاف جمعہ کے روز ملک بھر میں شدید احتجاج کیا جائے گا۔

اجلاس میں ریجنل اور مقامی تنظیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ضلعی ہیڈکوارٹرز کے باہر نماز جمعہ کے بعد پُرامن اور منظم احتجاج کریں، اجلاس میں دونوں ایوانوں میں ترمیم کا راستہ روکنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات پر بھی اتفاق کیا گیا۔

اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ آئینی ترمیم کے ذریعے دستور کو مسخ کرنے کی حکومتی کوششیں کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی، اعلامیہ میں آئین کی بالادستی پر یقین رکھنے والے تمام افراد کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

سیاسی کمیٹی نے عمران خان کے بنیادی حقوق کی بحالی کے ساتھ ساتھ عمران خان کی بہنوں، اعظم سواتی، انتظار حسین پنجوتھہ ایڈووکیٹ اور تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سمیت تمام گرفتار رہنماؤں، کارکنوں اور اراکینِ پارلیمان کی فوری رہائی پر بھی زور دیا۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

PTI fell for maulana yet again. Current leadership in PTI seems to be clueless
Protest will be meaningless at this stage. Form 47ers have figured out how to.keep.pti busy and look stupid, sorry to say
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تم گانڈووں کا کام ہی یہ ہے جو ٹٹی خود کھاتے ہو کسی بھی طرح دوسروں پر بھی ملنا چاہتے ہو

او گانڈو نسل مجھے پتہ ہے کب ختم ہوا تھا اور یہ تمھارے گانڈو شریف نےجس برکھا کو بلایا ہے وہ ہی بتا رہی ہے کہ خان نے آرٹیکل ۳۷۰ ختم ہونے کے بعد بات چیت نہیں کی اور شرط رکھی کہ آرٹیکل ۳۷۰ کے اصلی ھالت میں واپسی پر ہی بات ہو پائے گی۔

اور شریف کھوتوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا کشمیر سے وہ بس مودی کو اپنی نانی کے ساتھ جلد سے جلد بیڈ پر لانا چاہتا ہے اس لیے اسے باربار اپنے گھر بلاتا ہے

برکھا دت کی سٹوری نے واضح کر دیا کہ عمران خان کا موقف تھا کے پہلے کشمیر میں 370 واپس کریں پھر کوئی بات ہوگی۔ نواز نے کہا کوئی ضرورت ہی نہیں۔ کشمیریوں کو جو مرضی کریں۔ ہم بات کرنے کو تیار ہیں۔ یہ ہے ان کی پوری کہانی۔ یہ ہے ان کی ٹوٹل اوقات- کشمیر فروش

https://twitter.com/x/status/1846187608235286924
تو کرتا رہ جو بکواس کرنے ہیں تو نے - ہندوستان ایک حقیقت ہے اس کے ساتھ کتیاپا ڈال کر رکھنے کے کتنے نتیجے ہمارے حق میں اے ہیں - اصل فورم یونائیٹڈ نیشن ہے اس میں تیرے پھپھڑ شہباز شریف نے ان کا منہ کالا کیا تھا نا کہ ہندوستان کشمیر کی ڈیموگرافی غیر قانونی طور پر تبدیل کر رہا ہے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
تو کرتا رہ جو بکواس کرنے ہیں تو نے - ہندوستان ایک حقیقت ہے اس کے ساتھ کتیاپا ڈال کر رکھنے کے کتنے نتیجے ہمارے حق میں اے ہیں - اصل فورم یونائیٹڈ نیشن ہے اس میں تیرے پھپھڑ شہباز شریف نے ان کا منہ کالا کیا تھا نا کہ ہندوستان کشمیر کی ڈیموگرافی غیر قانونی طور پر تبدیل کر رہا ہے
ہاں ابھی کھائی نہ میاں سانپ کی ٹٹی تو نے ۔

عمران خان بھی تیرا پیو روز مودی کو پوری دنیا کے سامنے لتر مار کر کہتا تھا کہ ہم اپنے ہمسائے کے ساتھ اچھے اور برابری کی بنیاد پر رہنا چاہتے ہیں۔

کشمیر پر ان کا ظلم ختم ہو گا تو بات ہو گی۔

اس وقت تو تمھارے منہ کو کتا بندھا رہتا تھا کہ کیا روز یا جمعے کو احتجاج کرواتا ہے انڈیا کے مظالم پر۔

چوتیے اپنے اصول میاں سانپ جیسے نہ بنایا کر
 
Back
Top