آئینی ترامیم کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا پورا ہاتھ تھا،زاہد حسین

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آئینی ترامیم کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا پورا ہاتھ تھا میری 5/6 لوگوں سے بات ہوئی وہ سب کہہ رہے تھے کہ ہمیں نامعلوم نمبروں سے کال آتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ آپ نے سیشن میں حاضر رہنا ہے ! سینیئر صحافی زاہد حسین کا انکشاف ۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1837908272013087004 https://twitter.com/x/status/1837921224321912858
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں تک میں سنا ہے ہاتھ نہیں پوری بانہہ تھی جو بہت جلد واپس ملنے والی ہے
 

Back
Top