آئینی ترمیمی، رات گئے حکومتی وفد کی ملاقات، مولانا اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے

1726306953864.png

آئینی ترمیمی کا معاملہ، رات گئے حکومتی وفد کی ملاقات، مولانا اپنے مؤقف پر ڈٹ گئے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں حکومتی وفد نے رات گئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی, انہیں ججز کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آئینی ترمیم پر حکومت کا ساتھ دینے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی لیکن سربراہ جے یو آئی اپنے مؤقف پر ڈٹے رہے۔

جے یو آئی نے چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کی قانون سازی کومسترد کردیا,ذرائع کے مطابق مولانافضل الرحمان نے عدالتی اصلاحات لانے پر زور دیا,گزشتہ روز جے یوآئی کی پارلیمانی کمیٹی نےحکومتی تجویرمستردکی تھی۔

وفدکی مولانافضل الرحمان کوآئینی ترمیم پرراضی کرنےکی کوشش کی لیکن فضل الرحمان نے ایک بار پھرفرد واحد کیلئے قانون سازی کو مسترد کردیا۔
مولانا فضل الرحمان کی حکومت کوعدالتی اصلاحات پیکج لانے کی تجویز دی۔ حکومتی وفد غور کے بعد آج مولانا فضل الرحمان کو جواب دے گا, حکومت وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ساتھ اعظم نذیرتارڑاورمحسن نقوی بھی شامل تھے۔
 
Last edited by a moderator:

farrukh77

MPA (400+ posts)
View attachment 8516

2 sal me jitni aaini tarmeem hoi qanoon sazi hoi us me se kisi ek ka bhi awami mafadat se koi taluq nahi mulk ki taraqi se koi taluq nahi sirf pdm jamatoo ka faida suna tha parlimeant senat awam ka hota hai awami numainde awam slect kar k yaha bheajti hai or whu awam k fala behbood k liye islehat karti hai bus suna hi tha hota nahi dekha kabhi ajeeb mulk ki ghazab kahanya
 
Back
Top