آئینی ترمیم: تحریک انصاف کے ایم این اے کے گھر سے کتا اغوا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تونسہ سے ایم این اے خواجہ شیراز کے گھر چھاپہ مارا گیا تو خواجہ شیراز کی چھوٹی بچی نے ایک کتا پالا ہوا تھا وہ کتا چھاپہ مارنے والے ساتھ لے گئے جس پر ان کی بچی افسردہ ہے دوبارہ چھاپہ مارا تو ملازمین کے موبائل چھین کر لے گئے ! اعزاز سید ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1846642895832387681
 

Back
Top