Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسد طور کا تہلکہ خیز انکشاف۔
اب چیف جسٹس کی ایکسٹینشن کے ساتھ ساتھ آرمی چیف کے عہدے کی مدت ملازمت بھی تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کرنے کی بات ہو رہی ہے۔اسد طور
آئینی ترمیم میں آرمی چیف کی مدت 5 سال کرنے کی تجویز ہے عاصم منیر حکومت کے لیے بہت ضروری ہے اس کے بغیر اس حکومت کا سروائیول ممکن نہیں ! اسد طور کا انکشاف ۔۔۔۔
ن لیگ اپنے آپ کو بچانے کیلئے اب ہر حربہ آزما رہی ہے۔ عوامی مقبولیت پھر بھی صفر ہے۔
https://twitter.com/x/status/1835225908459835789

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/7byiuuK.jpeg