Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1835726142252404915
آئینی ترمیم کا نہ ہونا فیض حمید کا فیض تھا، جاوید لطیف
میں دیانت داری سےکہہ رہا ہوں آئینی ترمیم کے نا ہونے میں فیض حمید کا فیض عام چلا ہے وہ 8 فروری کو بھی چلا تھا۔ادارے کےاندر اسکے موثر لوگ موجود ہیں جو بظاہر کسی اور کا حکم لیتےہیں مگر مانتے فیض حمید کا ہیں:میاں جاوید لطیف
ادارے کے اندر لوگ موجود ہیں جو بظاہر کسی اور کا حکم لیتے ہیں مگر مانتے فیض حمید کا ہیں۔ میاں جاوید لطیف کا کمانڈ اسٹرکچر پر بڑا سوال
https://twitter.com/x/status/1835988809399324871
فیض حمید نیٹ ورک کے موثر لوگ آج بھی اداروں کے اندر موجود ہیں جنہوں نے آئینی ترامیم نہیں ہونے دیں، میاں جاوید لطیف کا منیب فاروق کے ذریعے پیغام
https://twitter.com/x/status/1835952190315200766
تین چار دنوں میں جو شو ہوا اسکو بھی کسی طور پر اچھا نہیں کہا جاسکتا اسکا طریقہ کار بھی غلط تھا۔ مگر میں دیانت داری سےکہہ رہا ہوں کہ فیض حمید کا فیض عام چلا ہے وہ 8 فروری کو بھی چلا تھا۔ادارے کےاندر اسکے موثر لوگ موجود ہیں جو بظاہر کسی اور کا حکم لیتےہیں مگر مانتے فیض حمید کا ہیں۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/y41P0Mi.jpeg