آئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیا

12mubarkekzejhdjdjaiantarmeeme.png

خیبرپختونخوا کے حلقہ NA-8 باجوڑ سے منتخب رکن قومی اسمبلی مبارک زیب نے 26 ویں آئینی ترامیم کیلئے مرکزی حکومت کا ساتھ کے حوالے سے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ ووٹ دینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایم این اے مبارک زیب نے کہا کہ تحریک انصاف نے میرے بھائی شہید ریحان زیب کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا اسی لیے ترامیم کیلئے ووٹ دینے کا فیصلہ کیا، میرے بھائی کی روح کو میرے فیصلے سے سکون مل گیا ہو گا۔

مبارک زیب نے کہا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے میرے حلقے کے لیے فنڈز جاری کرنے کا وعدہ بھی کیا گیا جبکہ حکومت سے مشیر بنانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ مرکزی حکومت سے اپنے بھائی شہید ریحان زیب کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی ہے، تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہیں میں نے انتخابات میں آزاد حیثیت میں کامیابی حاصل کی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے تو مجھے اپنے پارلیمانی پارٹی وٹس ایپ گروپ تک میں شامل نہیں کیا، میرے ساتھ پی ٹی آئی نے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا۔ تحریک انصاف کا رویہ ایسا ہی رہتا ہے اور وفاقی حکومت بھی تعاون نہ کرتی تو میرے علاقے کا کیا بنتا؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی طرف سے آج تک اپنے علاقے کیلئے ایک پائی تک نہیں ملی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایکسائز پولیس کی ایک گاڑی مجھے فراہم کی تھی جو واپس لے لی گئی، میں نہ تو تحریک انصاف سے وابستہ ہوں اور نہ ہی کسی دوسری سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کی ہے۔ واضح رہے کہ ایم این اے مبارک زیب باجوڑ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے شہید کارکن ریحان زیب کے بھائی ہیں، عام انتخابات سے پہلے NA-8 باجوڑ سے آزاد امیدوار منتخب ہونے والے ریحان زیب کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
He didn't contest on PTI ticket. To be clear PTI had a candidate against him who lost
اس مادرچود نوٹ پکڑ کر اپنے بھائی کا خون بیچنے والے بھڑوے نے ۔ الیکشن میں اپنی بہن کا مجرہ دیکھا کر ووٹ نہیں لئے تھے۔ ۔جلسوں میں اپنی بہن کے یار عمران خان کی تصویریں لہرا لہرا کر باجوڑ والوں کو پھدو بناتا تھا کہ جیت کر سیٹ عمران خان کے قدموں میں رکھ دوں گا۔ ویسے بھی پاکستانی نوٹوں کیلئے ماں اور بہین پیش کرنے میں پوری دنیا میں مشہور ہیں۔۔
ابھی یہ مادر چود واپس باجوڈ نہیں جاتا۔ وہاں لوگ اس کی ماں چودنے کیلئے اس کی راہ دیکھ رہیں ہیں۔
بہین چود لوہاروں اور سندھی ڈاکو زرداری نے جرنیلوں کے ساتھ ساتھ عام پاکستانیوں کو بھی حرام پر لگا دیا ہے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے تو مجھے اپنے پارلیمانی پارٹی وٹس ایپ گروپ تک میں شامل نہیں کیا، میرے ساتھ پی ٹی آئی نے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا۔ تحریک انصاف کا رویہ ایسا ہی رہتا ہے اور وفاقی حکومت بھی تعاون نہ کرتی تو میرے علاقے کا کیا بنتا؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی طرف سے آج تک اپنے علاقے کیلئے ایک پائی تک نہیں ملی

پی ٹی آئی نے مجھے وٹس ایپ گروپ میں شامل نہیں کیا میرے ساتھ پی ٹی آئی نے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا اس لئے میں نے بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا کہ چوروں کا ساتھ دے کر نوٹ بنانے کے ساتھ ساتھ ملک کی ماں بہن بھی ایک کر دو
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
kamazkam is ko showbaz dramabaz par trust nahi krna chahie ta. is ki misal ab aik chalay hove kartos ki tara hai
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اگلے الیکشن میں ن لیگ اسے کتا بنا کر پارٹی سے نکالے گی۔ صرف تحریک انصاف کے خوف سے اسے مال و دولت دیا گیا ہے اور اسے استعمال کیا گیا ہے۔ اگلے الیکشن میں اس کا حال دیکھنا فیملی سمیت پاکستان سے باہر منتقل نہ ہوگیا تو کہنا۔
 

Back
Top