آئینی ترمیم کے اصل فائدہ مند کون؟

Sagharofficials

Poet/Writter/Journalist
Premium Member
فائز عیسی صاحب ذرداری صاحب کی چوائس تھے اور بڑے سرکار میاں صاحب کی۔ زرداری صاحب اظہر عباس کو بڑے عہدے پر لانا چاہتے تھے مگر ایسا نہ ہوا ۔ ابھی پھر سے ترمیم کے چکر میں ن لیگ ذلیل ہو رہی ہے مگر ترمیم کا اس فائدہ زرداری صاحب کو ہے۔
پی پی پی کے اندر یہ چل رہا ہے کہ پھر سے ایک بار پی ٹی آئی سے قربتیں برھائی جائیں۔

https://twitter.com/x/status/1836321894259179828
https://twitter.com/x/status/1836401984246812778
https://twitter.com/x/status/1836338565808366059
https://twitter.com/x/status/1836335346176663908
 
Last edited by a moderator:

Back
Top