آئینی ذمہ داریوں کاادراک ہے:عمران خان کاچیف جسٹس کوخط،سپریم کورٹ کااعلامیہ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
2573199-jucticeqazifaizesa-1701506721-848-640x480.jpg

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خط پر اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کو اپنی آئینی ذمہ داریوں کا بخوبی ادراک ہے، سب لوگ یقین رکھیں کہ ان پر نہ دباؤ ڈالا جاسکتا ہے نہ ہی وہ جانبداری کرینگے، چیف جسٹس اللہ کے فضل سے اور اپنے حلف کے مطابق فرائض کی انجام دہی کرتے رہے گے۔

چیف جسٹس کے سیکرٹری ڈاکٹر محمد مشتاق کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یکم دسمبر کو سات صفحات کی درخواست موصول ہوئی، لیکن دستاویز تیار کرنے والے وکیل کا نام اور رابطہ کی تفصیلات نہیں دی گئی۔ لفافے کے مطابق دستاویز انتظار حسین پنجھوتہ نے کورئیئر کی تھی۔

اعلامیے کے مطابق دستاویز بظاہر ایک سیاسی جماعت کی جانب سے بھیجی گئی ہے، جس کی اچھی نمائندگی وکلاء کرتے رہے ہیں۔ پچھلوں دنوں بھی سپریم کورٹ میں اس جماعت کے وکلاء فوجی عدالتوں اور انتخابات کیس کو تکمیل تک لے گئے، یہ امر حیران کن ہے کہ سربمہر لفافہ موصول ہونے سے پہلے ہی دستاویز کیسے میڈیا کو جاری کیا گیا۔

Source

Last edited by a moderator:

Meme

Minister (2k+ posts)
نیازی کی سیاست کے سارے پتے الٹ ہو گئے ہیں نیازی اور پراجیکٹ عمران کے معماروں نے عدلیہ اور فوج، دونوں اداروں کے موجودہ سربراہان کی تقرری کو روکنے کی کوشش کی۔ عدلیہ میں قاضی اور فوج میں عاصم منیر کی تقرری روکنے کی کوشش کی پر ناکام رہے ۔ دونوں اداروں میں یہی دونوں، بطور سربراہ آگئے ہیں اب کسی ادارے سے نیازی کے لئے ٹھنڈی ہوائیں نہیں چل رہیں۔
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
Ise ka matlab hay insaf nehain intikam chal raha hay.
آہو جی انتقام ہی چل رہا ہے، انتقام ہی چلتا ہے نیازی جب مفتاح کوکومو سے لے کر منشیات کے جھوٹے کیسوں میں مخالفین کو جیلوں میں ٹھونس رہا تھا وہ کیا ملک میں درد میں مرا جا رہا تھا سیاسی انتقام ہی چل رہا تھا اب بھی سیاسی انتقام ہی چل رہا ہے۔
 
bahmad

Ye constitution sirf ghareeb k liye ha ya PTI KO dbanye k liye Baki subb iss sy farigh ha.....
Cheap justice k samnye nawaz KO relief Mila, court prostitute ki tra airport gai, PDM KO relief Mila, ECP Ka chairman constitution KO break krtye hoye election sy pichye hats, bandial constitution KO break krta Raha, establishment continues constitution KO break KR rahi ha, no equal rights in Pakistan which is against to constitution......after this all cheap justice sy constitution pr Amal Ki request ya violation ki baat it's totally joke
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آئینی ذمہ داریوں اور حلف کا پاس ہوتا تو اپنا کام ایمانداری سے کرتا اور خلق خدا کی دعائیں لیتا . لیکن تیری گھٹیا حرکتوں کو دیکھ کر ساری دنیا تیرے پر تھو تھو کر رہی ہے اور کہہ رہی ہے کہ تو دنیا کا بے غیرت ترین، جھوٹا اور بے ایمان شخص ہے جو جج کی سب بڑی کرسی پر برا جمان ہے
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Look whu is talking, jo khud corruption main luthdrra huya hay aur IK mazeed naga kar raha hay.
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
نیازی کی سیاست کے سارے پتے الٹ ہو گئے ہیں نیازی اور پراجیکٹ عمران کے معماروں نے عدلیہ اور فوج، دونوں اداروں کے موجودہ سربراہان کی تقرری کو روکنے کی کوشش کی۔ عدلیہ میں قاضی اور فوج میں عاصم منیر کی تقرری روکنے کی کوشش کی پر ناکام رہے ۔ دونوں اداروں میں یہی دونوں، بطور سربراہ آگئے ہیں اب کسی ادارے سے نیازی کے لئے ٹھنڈی ہوائیں نہیں چل رہیں۔
Kiya ulat ho gae hain? badmashi e karni ha or unconstitutional kam karnay han to jis k pas bandooq ha usi ki hakumat.
Aik badmashi ko tum kisi ki shikast samajatay ho to yad rakho kal tumari be aurtain uthae jaen gi or tumaray bachay b gayab hon ge.
It was IK's constitutional right to select whoever COAS or DGC. Wo koe khudai hastiyan han jin ka faisla PM nahi kar sakta? IK ne koe jurm kiya to open trial karo, saboot do or saza do... usay 200 fake cases mai qaid kar k thumkay lagatay ho. yun bando ko utha k phanti laga k unki aurto ki chadarain utar kar press conferences mat karao. yeh man chudai ha bhaeya !
 
cheema lahori

MPA (400+ posts)
آہو جی انتقام ہی چل رہا ہے، انتقام ہی چلتا ہے نیازی جب مفتاح کوکومو سے لے کر منشیات کے جھوٹے کیسوں میں مخالفین کو جیلوں میں ٹھونس رہا تھا وہ کیا ملک میں درد میں مرا جا رہا تھا سیاسی انتقام ہی چل رہا تھا اب بھی سیاسی انتقام ہی چل رہا ہے۔
ANF KA SARBARAH BHI WARDI WALLA HII THAA JISS NAIN YEH CASE BANAYA THA.
ALLAH SAEY DAROO BHAI AUR DUA KAROO YEH FIGHT YAHEEN PARRCKHATAM HO GAEY AURCELECTION HO GAIN WARNA YEH AJJ SAB KO TABAH KAR DAEY INCLUDING YOUR HAFIZ AND FAIZ ISSA
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
2573199-jucticeqazifaizesa-1701506721-848-640x480.jpg

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خط پر اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کو اپنی آئینی ذمہ داریوں کا بخوبی ادراک ہے، سب لوگ یقین رکھیں کہ ان پر نہ دباؤ ڈالا جاسکتا ہے نہ ہی وہ جانبداری کرینگے، چیف جسٹس اللہ کے فضل سے اور اپنے حلف کے مطابق فرائض کی انجام دہی کرتے رہے گے۔

چیف جسٹس کے سیکرٹری ڈاکٹر محمد مشتاق کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یکم دسمبر کو سات صفحات کی درخواست موصول ہوئی، لیکن دستاویز تیار کرنے والے وکیل کا نام اور رابطہ کی تفصیلات نہیں دی گئی۔ لفافے کے مطابق دستاویز انتظار حسین پنجھوتہ نے کورئیئر کی تھی۔

اعلامیے کے مطابق دستاویز بظاہر ایک سیاسی جماعت کی جانب سے بھیجی گئی ہے، جس کی اچھی نمائندگی وکلاء کرتے رہے ہیں۔ پچھلوں دنوں بھی سپریم کورٹ میں اس جماعت کے وکلاء فوجی عدالتوں اور انتخابات کیس کو تکمیل تک لے گئے، یہ امر حیران کن ہے کہ سربمہر لفافہ موصول ہونے سے پہلے ہی دستاویز کیسے میڈیا کو جاری کیا گیا۔

Source

Yeh sab media pe rangbazi karnay ae han. Aein ki kitab in sab ne maror k awam ki toi mai tun di ha...
Awam be khasi ha khair se.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Corrupt mafias like Sharifs and Zardari are not the only one who destroyed Pakistan’s economy and institutions.Corrupt generals and corrupt judges played a big role too.The generals are puppets of US.They take orders from Washington.
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
So today as we stand our Army is hated by its people, the SC is nothing but a front for the mafia, the media is owned by the mafia, the political parties are jointly controlled by the mafia and the Army and the economy is on its knees. I bet the Inds and the Zionists are laughing their arses off. All they had to do point was appoint some criminal as the COAS and PK is destroyed
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Kiya ulat ho gae hain? badmashi e karni ha or unconstitutional kam karnay han to jis k pas bandooq ha usi ki hakumat.
Aik badmashi ko tum kisi ki shikast samajatay ho to yad rakho kal tumari be aurtain uthae jaen gi or tumaray bachay b gayab hon ge.
It was IK's constitutional right to select whoever COAS or DGC. Wo koe khudai hastiyan han jin ka faisla PM nahi kar sakta? IK ne koe jurm kiya to open trial karo, saboot do or saza do... usay 200 fake cases mai qaid kar k thumkay lagatay ho. yun bando ko utha k phanti laga k unki aurto ki chadarain utar kar press conferences mat karao. yeh man chudai ha bhaeya !
ANF KA SARBARAH BHI WARDI WALLA HII THAA JISS NAIN YEH CASE BANAYA THA.
ALLAH SAEY DAROO BHAI AUR DUA KAROO YEH FIGHT YAHEEN PARRCKHATAM HO GAEY AURCELECTION HO GAIN WARNA YEH AJJ SAB KO TABAH KAR DAEY INCLUDING YOUR HAFIZ AND FAIZ ISSA
بھیا زیادہ ججباتی ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ نیازی حکومت میں نہیں تھا اپوزیشن میں تھا جب اس نے کہا تھا کہ میں نواز شریف کو (عاصم منیر) کو آرمی چیف بنانے نہیں دوں گا۔ اقتدار کی راہداریوں میں پھر یہی کچھ ہوتا ہے جو جیت جاتا ہے وہ مخالف کو کچل دیتا ہے۔ نیازی بھی یہی کر رہا تھا ساری اپوزیشن کیساتھ۔۔۔

باقی جہاں تک عام عوام کی بات ہے تو جو کچھ عاصم کر رہا ہے وہ خود اس کا جوابدہ ہے۔ نیاجی نے اپنی سیاست میں مستقل بکواس کر کر کے معصوم مرد و زن سے فوج پہ حملہ کروادیا جواب میں فوج حملہ آوروں پہ پل پڑی۔ تمھارے خیال میں اگر تم پینٹاگون پہ حملہ کرو گے تو سی آئی اے تمھیں چھوڑ دے گی؟

اس کا قطعی مقصد یہ نہیں ہے کہ جو ہو رہا ہے ٹھیک ہو رہا ہے عاصم جتنی غیر ضروری دہشت کا مظاہرہ کر رہا ہے وہ قابلِ مذمت ہے۔ پر نیاجی تو سب معلوم تھا جس آگ کی طرف وہ سیاست کو دھکیل رہا تھا اس نے اسی طرح بھونڈی وحشت پہ ختم ہونا تھا۔
 
Corp commander house or GHQ pe attack were false flag operations. You can't punish a mob in such state but could punish those who didn't stop a mob. wo bharwa IG or CM dandanata phir raha ha. Rather you started victimizing common people just because you have guns (purchased from taxpayers money) and you want to crush the most popular party out of your genius self...
IK did wrong then do an open trial and let people see what you have against him. Khali badmashi lagaani ha to phir is kanoon ki kitab ko apni toi mai le lo.
 
greenstar

MPA (400+ posts)
نواز امرتسری اور اس آدمی کے بھکت پنجابی نسل پرست ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ پنجاب میں مقابلہ نہ ہو۔ چاہے وہ جماعت اسلامی ہو یا ٹی ایل پی۔ یہ نسل پرست گروہ صوبہ پنجاب پر حکمرانی کو امرتسری اور اس کے خاندان کا پیدائشی حق سمجھتا ہے۔ مشرف کو پنجابی اسٹیبلشمنٹ نے امرتسری میں پھانسی دینے سے روک دیا۔ حالانکہ امرتسری آرمی چیف کو بھارت میں اترنے کے لیے دھکیلنا چاہتا تھا۔ اسی لیے امرتسری نے ہر جگہ پنجابی امرتسری وفاداروں کو مقرر کرنے اور مختلف قوموں کے دوسرے لوگوں کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا جو بدعنوان ہیں۔ لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اگر امرتسری فرار ہو گیا تو اس کی قیمت اس کا پوتا ادا کرے گا اور یا تو پھانسی دے دی جائے گی یا اسے ختم کر دیا جائے گا۔ یوں وقت سزا دیتا ہے۔
 
Back
Top