Corp commander house or GHQ pe attack were false flag operations. You can punish a mob in such state. Rather you started victimizing common people just because you have guns (purchased from taxpayers money).بھیا زیادہ ججباتی ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ نیازی حکومت میں نہیں تھا اپوزیشن میں تھا جب اس نے کہا تھا کہ میں نواز شریف کو (عاصم منیر) کو آرمی چیف بنانے نہیں دوں گا۔ اقتدار کی راہداریوں میں پھر یہی کچھ ہوتا ہے جو جیت جاتا ہے وہ مخالف کو کچل دیتا ہے۔ نیازی بھی یہی کر رہا تھا ساری اپوزیشن کیساتھ۔۔۔
باقی جہاں تک عام عوام کی بات ہے تو جو کچھ عاصم کر رہا ہے وہ خود اس کا جوابدہ ہے۔ نیاجی نے اپنی سیاست میں مستقل بکواس کر کر کے معصوم مرد و زن سے فوج پہ حملہ کروادیا جواب میں فوج حملہ آوروں پہ پل پڑی۔ تمھارے خیال میں اگر تم پینٹاگون پہ حملہ کرو گے تو سی آئی اے تمھیں چھوڑ دے گی؟
اس کا قطعی مقصد یہ نہیں ہے کہ جو ہو رہا ہے ٹھیک ہو رہا ہے عاصم جتنی غیر ضروری دہشت کا مظاہرہ کر رہا ہے وہ قابلِ مذمت ہے۔ پر نیاجی تو سب معلوم تھا جس آگ کی طرف وہ سیاست کو دھکیل رہا تھا اس نے اسی طرح بھونڈی وحشت پہ ختم ہونا تھا۔
IK did wrong then do an open trial and let people see what you have against him. Khali badmashi lagaani ha to phir is kanoon ki kitab ko apni toi mai le lo.