Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ترمیم کے آرٹیکل 199 مطابق عدالت کے پاس یہ اختیار نہیں ہو گا کہ وہ کسی ایجنسی کو طلب کرے یا قومی سلامتی کے نام پر لوگوں کو اغواہ کرنے پر جواب طلبی کر سکے۔
ایجنسیوں کو ان کے ظالمانہ طریقوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کھلی چھوٹ دینے کے لیے، آرٹیکل 199 میں مجوزہ ترمیم ہائی کورٹس کو اس بات کا پابند بناتی ہے کہ وہ کسی بھی شخص/تنظیم کے خلاف کوئی حکم جاری نہ کریں جوقومی سلامتی سے متعلق کسی قانون کے تحت فرائض انجام دے رہی ہو
ایجنسیوں کو ان کے وحشیانہ ہتھکنڈوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر فری ہینڈ ہاتھ دیتے ہوئے۔۔
آرٹیکل 199 میں مجوزہ ترمیم ہائی کورٹس کو پابند کرتی ہے کہ "قومی سلامتی سے متعلق قانون کے تحت کام کرنے والے کسی فرد/تنظیم کے خلاف حکم نہیں دے گی"۔
https://twitter.com/x/status/1835532764843491597
ترمیم کے بعد بظاہر یہ لگتا ھے کہ عدالت یعنی بائی کورٹس اگر کسی کو اغوا کر لیا جاے تو نہیں پوچھ سکیں گی کہ وہ بندہ کہا ں ھے
https://twitter.com/x/status/1835545770847576098
آئینی ترمیمی مسودے کے مطابق "مِسنگ پرسن" کے اہلخانہ کسی عدالت یا کمیٹی میں جا کر فریاد کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے۔ نون لیگ اور پیپلز پارٹی اس قوم کے اصل مجرم ہیں جو اپنی عیاشیوں اور چند ٹَکوں کی خاطر ریاست کو داؤ پر لگانے پر اتر آئے ہیں۔ تاریخ یہ بھیانک کردار یاد رکھے گی!
https://twitter.com/x/status/1835543366077145487
https://twitter.com/x/status/1835534959001416161

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ongX3d8.jpeg
Last edited: