Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
معدنیات بل پیش کیا گیا ہے میں گارنٹی دیتا ہوں کہ ہم عمران خان کی وجہ سے اسمبلیوں میں موجود ہیں اور عمران خان کی منظوری کے بغیر یہ بل کبھی منظور نہیں ہوگا، ارشد ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1911343525456654779
اب صرف آواز بلند کرنے سے کچھ نہیں ہورہا ، جنید اکبر خان عمران خان کی رہائی کیلئے اسلام آباد کی طرف روانگی کی کال دو ہری پور تمھارے ساتھ ہے، ارشد ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1911340298484990213
آئین پاکستان میں جرنیلوں، ججز، سیاستدانوں سب کی آئینی حدود بیان کی گئی ہیں اور سب کو انھیں حدود میں رہنا ہوگا، ارشد ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1911339095466414575
Last edited by a moderator: