آئین 90 روز کے اندر الیکشن کرانے کا پابند کرتا ہے؟جسٹس عیسی نے جواب نہ دیا

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
FtWQS_wacAAKMGq


A thief is sitting with certified chors.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1645393614640500736
You will be asked political questions if you get involved in dirty politics.

چیف جسٹس نے یہی کہا ہے کہ پاکستان کے آئین تحت نوے دن میں الیکشن کروانا ہر حال میں ضروری ہے یہاں ملک کی پوری مافیا ننگی ہو کر عوام کےسامنے آگئی ہے ، ان کے چہرے اچھی طرح پہچان لو کل رونا مت
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
لبیک کے دھرنے پر از خود نوٹس لینے والا لدھیانوی کو لانچ کرنے والوں کی بغل میں جا بیٹھا ۔آئین کا تحفظ بندیال کرے اور سیاسی جج پارلیمنٹ والوں کے بیچ بیٹھا ہوا ہے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے اسمبلیاں توڑ کر ان کے چھکے چھوڑا دیے ہے سمجھ نہیں آرہی اب یہ کدھر جائیں اب صرف یہ تھوڑا بہت ٹائم لے رہے ہے کہ نواز شریف آجائے لکین وہ ڈر اہوا ہے اور یہ آخری کارڈ کھیل لے اس کے علاوہ کچھ نہیں لہذا عنقریب نواز شریف کے آنے کی خبریں گرم ہو گی بے بہا لوٹا ہوا پیسہ خرچہ جائے گا اور عوام کو گمراہ کیا جائے گا
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Justice Qazi ki bivi ne 16 Billion kay London mein Flat kharedey or wo karti kia hay? simply a school teacher, ye sub Qazi ki corruption ka kamal hay, isi liey to zardari kay bilkul sath baitha hay
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
مجھے نہیں لگتا تھا کہ فائز عیسیٰ اتنا بڑا بیوقوف اور گدھا ہوگا ۔۔۔ لیکن خیر ایک کرپٹ اور کمپرومائزڈ جج سے کسی عقل کی امید کرنا ہی بیوقوفی ہے۔
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Justice Qazi doesn't have the money trail of his London property. Same as Nawaz's London Avenfield apartments.
Faez Esa was bribed by Nawaz to dismiss the infamous money laundering case 'Hudaibiya paper mill' case. And Qazi bought his London property with that money.
Hats off to Imran Khan for exposing everybody in Pakistan.