آئیں، پھر ٹیم پر فاتحہ پڑھ لیتے ہیں ۔ عامر سہیل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی حسن چیمہ صاحب ہیں جو سلیکٹر بنے ہوئے ہیں ، کتنے ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں ؟ عامر سہیل

کچھ نہیں کھیلے یہ صاحب فٹبال کا پروگرام کرتے تھے آجکل سلیکٹر ہیں ! مرزا اقبال بیگ ۔۔

آئیں پھر فاتحہ پڑھ لیتے ہیں ! عامر سہیل ۔۔
https://twitter.com/x/status/1894006365808439308
فہیم اشرف کو ن لیگ کی وجہ سے ٹیم میں شامل کیا گیا کیونکہ یہ ن لیگ کے رانا محمد اقبال کے رشتہ دار ہیں یہ لندن بھی گئے تھے اور نواز شریف سے ملاقات بھی ہوئی تھی وہاں جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر دیکھی گئیں
https://twitter.com/x/status/1894252441316556967
 
Last edited by a moderator:

Back
Top