آئی ایس آئی دفتر حملہ کیس:عمران خان کے وارنٹ جاری

kashifraza

MPA (400+ posts)
انشاءاللہ وہ وقت بھی دور نہیں جب عوام پہ ظلم کرنے ائین توڑنے اور عوام پر گولیاں چلانے کے جرم میں جتنے بھی ناپاک حرام خور فوجی ملوث ہیں سب کو سزائیں دی جائیں گی اور وہ بھی سرعام