https://twitter.com/x/status/1705115817975718299
آئی ایس آئی نے اٹارنی جنرل کے زریعے فیض آباد دھرنا کیس کو چیلنج کردیا ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ فوج اور اسکی کیطرف سے سیاست میں ملوث ہونے کا الزام مبہم ہے ۔ یہ بھی کہا کہ اس سے فوج اور ایجنسی کے اہلکاروں کا مورال ڈاؤن ہوگا ۔ آہو
Absolutely rightInn se pehlay ye poocho "Moral" hota kya hai. Morality ka to naam o nishaan hee nahi hai Army mein.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|