https://twitter.com/x/status/1674782095464599556
https://twitter.com/x/status/1674688139703484418
https://twitter.com/x/status/1674695811806969857
https://twitter.com/x/status/1674688139703484418
https://twitter.com/x/status/1674695811806969857
Yaad rakhna kay Imran Khan us waqt hakumat may nahi tha jab yeah bayan diya tha.آئی ایم ایف چوروں کو پیسے نہیں دے گا یہ کہنے والوں کا اب کیا خیال ہے ؟ کیا چور ایماندار ہو گئے ہیں ؟ اب قرض ان کی خوائش کے خلاف مل گیا تو قرض کے نقصان سنو - نون لیگی قیادت میں سے کسی نے بھی یہ نہیں کہا تھا کہ میں خود کشی کر لونگا مگر قرض نہیں لونگا - سیاسی بیان چھوڑیں جو خان کے ہوں یا کسی اور کے - جتنی پاکستان کو آئی ایم ایف کی آج ضرورت تھی اتنی کبھی بھی نہیں تھی - اگر یہ کنٹریکٹ نہ ہوتا تو کسی بھی طرح ڈالر نیچے نہ آتا نہ مہنگائی کم ہوتی - فلحال آئی ایم ایف کی وجہ سے بجلی مہنگی ہو گی مگر ڈالر سستا ہونے سے پیٹرول اور دیگر چیزیں سستی ہونگی کیونکے سب کچھ ڈالر میں آتا ہے اس سے مہنگائی کم ہو گی - اس اثر تین سے چھ مہینے میں آنا شروع ہو گا - نو مہینے بھد حکومت کی تو خوائش ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جایا جائے مگر نو مہینے میں مہیشت مستحکم نہیں ہو سکتی اور بونڈز بہت بڑے انٹرسٹ ریٹ پر بکتے ہیں تو بہتر ہے دوبارہ آئی ایم ایف پروگرام میں جا کر مہیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑی کرنے کی کوشش کی جائے تا کہ آگے سے کسی سے بھی قرض لینے کی ضرورت نہ پڑے -
Wake up Pak
نہ مہنگائی کم ہوتیآئی ایم ایف چوروں کو پیسے نہیں دے گا یہ کہنے والوں کا اب کیا خیال ہے ؟ کیا چور ایماندار ہو گئے ہیں ؟ اب قرض ان کی خوائش کے خلاف مل گیا تو قرض کے نقصان سنو - نون لیگی قیادت میں سے کسی نے بھی یہ نہیں کہا تھا کہ میں خود کشی کر لونگا مگر قرض نہیں لونگا - سیاسی بیان چھوڑیں جو خان کے ہوں یا کسی اور کے - جتنی پاکستان کو آئی ایم ایف کی آج ضرورت تھی اتنی کبھی بھی نہیں تھی - اگر یہ کنٹریکٹ نہ ہوتا تو کسی بھی طرح ڈالر نیچے نہ آتا نہ مہنگائی کم ہوتی - فلحال آئی ایم ایف کی وجہ سے بجلی مہنگی ہو گی مگر ڈالر سستا ہونے سے پیٹرول اور دیگر چیزیں سستی ہونگی کیونکے سب کچھ ڈالر میں آتا ہے اس سے مہنگائی کم ہو گی - اس اثر تین سے چھ مہینے میں آنا شروع ہو گا - نو مہینے بھد حکومت کی تو خوائش ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جایا جائے مگر نو مہینے میں مہیشت مستحکم نہیں ہو سکتی اور بونڈز بہت بڑے انٹرسٹ ریٹ پر بکتے ہیں تو بہتر ہے دوبارہ آئی ایم ایف پروگرام میں جا کر مہیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑی کرنے کی کوشش کی جائے تا کہ آگے سے کسی سے بھی قرض لینے کی ضرورت نہ پڑے -
Wake up Pak